پاکستان

تحریک انصاف نے 24نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سینئر صحافی ’ انصار عباسی ‘ نے جیونیوز پر شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی …

Read More »

چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام یاسین نامی شخص کی …

Read More »

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی 20 لاکھ روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )ایم جی پاکستان نے اپنی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم جی ایچ ایس، ایم جی 4، ایم جی زیڈ ایس اور ایم جی 5 سمیت مختلف ماڈلز پر قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا:”اس سال کی سب سے بڑی خوشی! ایم جی ایچ ایس کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ میں آپریشن کر کے ایک، ضلع آواران میں آپریشن کرکے 2 اور ضلع ڈیرہ بگٹی میں آپریشن میں 1 دہشت …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2693 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے بڑھ …

Read More »

عوام صوبائی اور مرکزی حکومت دونوں سے تنگ ہیں پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل اور وکلا الجھ پڑے تو ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشدعلی اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ ججز نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا الزام ہے کہ صوبائی …

Read More »

24 نومبر کو احتجاج: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان یہ ڈیڈ لاک بدھ کی شام سے ہے، ڈیڈ لاک کی بنیادی وجہ تلخی اور بے وجہ مطالبات ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس نعیم اختر افغان آئندہ ہفتے آئینی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ انتظامی کمیٹی نے آئندہ عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس نعیم اختر افغان آئندہ ہفتے آئینی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے، آئندہ ہفتے آئینی بینچ 5 ججز پر مشتمل ہوگا جبکہ جسٹس عائشہ ملک منگل سے سپریم کورٹ میں معمول کے مقدمات کی سماعت کریں گی۔ …

Read More »

تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا

پشاور (پاکستان امیج) مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب سے متعلق اپنا نقطہ نظر پیش کیا، انہیں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔ آج نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی …

Read More »

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی آج بھی عدالت پیش نہ …

Read More »