جناح ہاؤس توڑپھوڑ اور دیگر مقدمات کی سماعت آج، عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور سمیت جلاؤگھیراؤ کے مقدمات کی سماعت آج ہو گی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمرایوب نے عبوری ضمانتوں میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیاہے،عمرایوب کے وکیل رانا مدثر نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی،درخواست میں استدعا کی گئ ہے کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے عمر ایوب آج پیش نہیں ہو سکتے ،عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *