پاکستان

انقلاب گزر گیا؟ پنجاب میں معمولات زندگی بحال، تمام موٹرویز اور شاہراہیں کھول دی گئیں

اسلام آباد(پاکستان اامیج)چار روز کی بندش کے بعد بدھ کے روز پنجاب بھر میں اہم موٹرویز اور شاہراہیں دوبارہ کھول دی گئیں، جس سے ان مسافروں کو ریلیف ملا جو جاری سیکورٹی اقدامات کے باعث مشکلات کا شکار تھے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم …

Read More »

ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے ایک بار پھر خوارجی دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں نے رات دیر گئے اچانک حملہ کردیا، جسے پولیس نے ناکام …

Read More »

اسلام آباد میں شاہراہوں کی صفائی کا کام شروع، موٹرویز کھل گئیں، انٹر نیٹ سروس بحال

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا، جس کے بعد موٹرویز کو تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا جبکہ احتجاج کے باعث گزشتہ 3 روز سے معطل ہونے …

Read More »

اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگی اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگی ہے۔ آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ جگہ جگہ مظاہرین کے چھوڑے کپڑے، جوتے …

Read More »

مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے: سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دی۔ اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیلنگ سے کئی مظاہرین کی اموات کا پروپیگنڈا کیا …

Read More »

گیس صارفین کیلئے پریشان کن خبر

کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے سوئی گیس پریشر میں کمی کے مسئلے نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بعض علاقوں میں لوڈمینجمنٹ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں سوئی گیس صارفین گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔شہر میں اس سال بھی سردیاں شروع ہوتے ہی …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، شرجیل میمن

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ آئینی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ خیبر پختون خوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک پر پیش ہوئے۔ خیبر پختون خوا حکومت …

Read More »

بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے حیران کن بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے بشریٰ بی بی کے اغوا کیے جانے کے خدشات ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک تازہ بیان میں مریم ریاض وٹو نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوگئی ہیں اور کچھ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ، 98 ہزار کی حد عبور

کراچی(پاکستان امیج) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 3357 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا جس کے …

Read More »

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال کر دیئے گئے ہیں، جہاں کنٹینرز موجود ہیں انہیں ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 …

Read More »