پاکستان

خاتون کا کرکٹر بابراعظم پر ہراساں کرنے کا الزام، عدالتی کارروائی 12 دسمبرتک ملتوی

لاہور (پاکستان امیج) لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ بھی سنایا تھا۔ آج نیوز کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ یہ درخواست …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، گورنر سندھ نے عمران خان سے اہم درخواست کردی

کراچی(پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹاک ایکس چینج کا دورہ کیا اورمینجنگ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم …

Read More »

آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس نہیں لیا، جسٹس جمالکے اغوا پر ازخود نوٹس نہیں لیا، جسٹس جمال

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ بچے …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس میں مزید 10 ملزمان نے عدم …

Read More »

کامران ٹیسوری نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کو حکومت کا جادوگر قرار دے دیا

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کو حکومت کا جادوگر قرار دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے پی ٹی آئی پر طنز کے وار کردیے اور کہا کہ محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلا لپیٹ کر …

Read More »

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بدستور مانسہرہ میں مقیم، پشاور جانے سے گریز

مانسہرہ (پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی منگل کی شب سے اب تک مانسہرہ میں مقیم ہیں۔ آج نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی منگل کی شب اسلام اباد سے نکلنے کے بعد مانسہرہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے رات سرکٹ ہاؤس میں گزاری …

Read More »

گیڈروں میں بھاگنے والی خصوصیت ہوتی ہے لیڈروں میں نہیں، لیڈر تھے تو آگے آ کر گولی کھاتے،طلال چودھری

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چودھری نے کہاہے کہ لاشوں کو پروپیگنڈا کرنے والے اپنی بزدلی چھپا رہے ہیں،بشریٰ بی بی نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک واپس نہیں جائینگے ،بشریٰ بی بی ایسے فرار ہوئیں کسی کو پتہ بھی نہ چلا، آپ کتنے بزدل ہیں کہ کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ نکلے،آپ …

Read More »

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے ڈاکٹرعافیہ کی معافی کیلئے امریکی صدرکو خط لکھ دیا جس میں اُن کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بارکے صدر ریاست علی آزاد نے امریکی صدر جوبائیڈن کو کھلا خط لکھا، جس کی کاپی عافیہ موومنٹ کے رہنماؤں …

Read More »

سٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی سرمایہ کاروں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد ہے،وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز کرنا حکومتی پالیسیوں …

Read More »

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے کی کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کی کمی ہونے سے سرکاری نرخنامے میں قیمت 468 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز …

Read More »