اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی،ملاقات میں سموگ کے مسئلے پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ملاقات میں فیصلہ ہوا کہ ورلڈبینک اور سی ڈی اے کی مشترکہ ٹیم انسداد سموگ پلان تیار کرے گی، ملاقات میں پاکستان میں …
Read More »پاکستان
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کا اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ون آن ون ملاقات
راولپنڈی (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید ورکرز کے اہلخانہ کیلئے ایک ایک کروڑروپے امداد کااعلان
مانسہرہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی احتجاج میں شہید ورکرز کے اہلخانہ کیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ڈھائی سے ہماری جماعت کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے،ہمارا لیڈر جیل میں …
Read More »الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو مئی والے دن کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے دہشت گردوں سے اسلحے کے ساتھ رینجرز اور پولیس …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ توشہ خانہ ون کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ اس کے ساتھ ہی پی ٹی آئی احتجاج …
Read More »آج 27 نومبر 2024کو سعودی ریال کا پاکستانی روپے میں نرخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2024 کو سعودی ریال کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں معمولی بہتری دیکھنے کو ملی، خریداری کی قیمت 73اعشاریہ 99 روپے ہوگئی جو کہ ایک چھوٹی سی اضافے کی عکاسی کرتی ہے جبکہ فروخت کی قیمت بھی بڑھ کر 74 اعشاریہ 39 روپے ہو گئی۔ اس ماہ کے دوران سعودی ریال کی قیمت میں معمولی …
Read More »اماراتی درہم کا آج 27 نومبر کو پاکستانی روپے میں ریٹ
کراچی(پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2024 کو پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے درہم کا تبادلہ نرخ مستحکم رہا، خریداری کی قیمت 75اعشاریہ 64 روپے ہے جبکہ فروخت کی قیمت 76اعشاریہ 29 روپے ہے۔ متحدہ عرب امارات پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک اہم منزل کے طور پر جانا جاتا ہے، جہاں روزگار اور کاروباری مواقع کی بڑی تعداد موجود ہے۔ …
Read More »برطانوی پاؤنڈ کے پاکستانی روپے میں آج کے ریٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2024 کو پاکستان میں برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا تبادلہ نرخ میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، خریداری کی قیمت 348اعشاریہ 62 روپے ہے جبکہ فروخت کی قیمت 353اعشاریہ 81 روپے ہے۔ یہ قیمت گزشتہ روز کے نرخ 348 اعشاریہ 81 روپے سے 19 پیسے کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ برطانوی پاؤنڈ برطانیہ اور پاکستان …
Read More »کارکنوں کی ہلاکتوں پر شیر افضل مروت برہم، حکومت کو بڑی دھمکی دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ نومبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے قتل عام کو فراموش کیا جائے گا اور نہ اس کے ذمہ داروں کو معاف کیا جائے گا۔ اپنے ایکس پیغام میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم غیر مسلح تھے اور پی ٹی …
Read More »کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا:عظمیٰ بخاری
لاہور ( پاکستان امیج) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا۔ 9 مئی ہو یا 24 نومبر ان کا احتجاج ناکام ہوا، پی ٹی آئی 5 بار احتجاج کی کال دے چکی اور ہر بار ناکام ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »
Pakistan Image