اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں احتجاج کے مقام سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا کہ آپ نے احتجاج میں آنا ہے، ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں …
Read More »پاکستان
بچوں کے اغوا کا معاملہ، خفیہ پیشرفت رپورٹ آئینی بینچ کو پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بچوں کے اغوا کے معاملے پر خفیہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے پیش کردی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے بچوں کے اغوا کے معاملے پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان انور نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا سے متعلق ایک خفیہ پیش رفت …
Read More »’چاہے جان چلی جائے، عمران خان کو رہا کروائے بغیر واپس نہیں آؤں گا‘، علی امین گنڈا پور کے حلف کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی پی ٹی آئی کے احتجاج کی ’فائنل کال‘ سے پہلے کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ حلف اٹھاتے ہیں کہ عمران خان نے نومبر میں جو فائنل کال دینی …
Read More »’بشریٰ بی بی سے متعلق ایسی زبان استعمال کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے‘، عطا تارڑ کے بیان پر صارفین کی تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہیں وہ پہلے پاکپتن سے بھاگیں اور اب یہاں سے (اسلام آباد۔ ڈی چوک) سے بھاگ گئی ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا لگتا …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: راولپنڈی سے 64 مسلح افغان باشندوں سمیت 1150 مظاہرین گرفتار ہوئے، پولیس
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کے پولیس سینیئر پولیس افسران نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 کو احتجاجی مظاہرے کے دوران 64 افغانیوں سمیت 1151 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا، گرفتار کیے گئے افغان باشندوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ راولپنڈی میں ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) نے سی پی او راولپنڈی اور ڈی پی …
Read More »علی امین گنڈاپور کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جاری احتجاج کے دوران ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کارکنان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گاڑی پر پتھر مارے جا رہے ہیں۔ ویڈیو کے مطابق پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنان علی امین گنڈا پور کی پیش …
Read More »مطیع اللہ جان پر مقدمہ درج، کونسی دفعات لگائی گئیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)لاپتا ہونے اور پھر پولیس کے ہاتھوں گرفتار ظاہر کیے جانے والے معروف صحافی اور یوٹیوبر مطیع اللہ جان کیخلاف اسلام آباد میں درج کیے جانے والی ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے ہیں۔ پولیس نے مطیع اللہ جان کیخلاف چیکنگ پر مامور پولیس پارٹی پر گاڑی چڑھانے، حالت نشہ میں گاڑی ڈرائیور کرنے، گاڑی سے نشہ …
Read More »اگر ہم نہ جاتے تو ہماری لاشیں بھی کارکنوں کے ساتھ سڑک پر پڑی ہوتیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اگر وہ ڈی چوک چھوڑ کر نہ جاتے تو ان کی لاشیں بھی کارکنان کے ساتھ سڑکوں پر پڑی ہوتیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کیا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ …
Read More »’ تنقید پر کسی کو غائب کرنا غیر اعلانیہ مارشل لا ہے‘، مریم نواز اور شہباز شریف کی پرانی ٹوئیٹس وائرل
اسلام آباد(پاکستان امیج)گذشتہ شب 2 سینئر صحافی مطیع اللہ جان اور کورٹ رپورٹر شاکر اعوان گرفتار ہو گئے، اس حوالے سے صحافیوں میں تشویش دیکھی جا رہی ہے اور نمائندہ تنظیموں کی جانب سے ان کی گرفتاری کو غیر قانونی اقدام قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس سے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ دونوں صحافیوں کے لاپتہ …
Read More »یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے،پیٹرول کی قیمت میں 3روپے15پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 20پیسے فی …
Read More »
Pakistan Image