اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان لوگوں نے پورے بلیو ایریا کو لال سیاہی …
Read More »پاکستان
ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا
پشاور (پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی، بشریٰ بی بی کا کہنا …
Read More »مرغی کا ریٹ مزید نیچے آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں چار دن میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز مرغی کے گوشت کے نرخ 468 روپے فی …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ …
Read More »لاہور میں پھر سموگ برقرار، آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
لاہور(پاکستان امیج) لاہور میں پھر سموگ برقرار رہی، لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 348 ریکارڈ کیا گیا، پشاور 519،ملتان 310،فیصل آباد کا اے کیو آئی 362 ریکارڈ، راولپنڈی 170 اور اسلام آباد کا ایئر کوالٹی انڈیکس 162 ریکارڈ کیا گیا۔بھارتی دارالحکومت …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پی ٹی آئی …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔شام یا رات میں بالائی پنجاب، اسلام آباد، …
Read More »پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا ء
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزرا ءنے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ کسی قسم کا احتجاج نہیں ہوگا اس کے باوجود انہیں سنگجانی میں احتجاج کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی والے نہ مانے اس لیے ان کے خلاف کارروائی کی۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح عبور کرلی۔ حکومتی درست اقدامات کے پیش نظر ملکی …
Read More »اسٹاک ایکسچینج کا سنگِ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کا ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ پوائنٹس …
Read More »
Pakistan Image