بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیوٹاؤن سمیت دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن سمیت دیگر مقدمات میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں6روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیاگیا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،بانی پی ٹی آئی کو مزید6مقدمات میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *