اسلام آباد(پاکستان امیج)نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران فوج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ریمارکس دیے کہ آپ ایک آئینی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لاء کیسے کہہ سکتے ہیں۔ آئینی بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان
پاک چین تعلقات کے فروغ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کے فروغ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، چین پاکستان کمیونٹی کی تشکیل میں عوامی سطح پر بڑھتے ہوئے رابطے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ دورہ چین کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بازارِ حصص میں 882 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نئی …
Read More »توشہ خانہ کیس 2؛ بانی پی ٹی آئی ، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار
لاہور(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی بی، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی میں ہوئی. ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں میں …
Read More »جی ایچ کیو کیس:PTIرہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، شبلی فراز، کنول شوزب، راشد حفیظ، کرنل شبیر، …
Read More »برطانیہ میں پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیتنے والی آرمی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں طلائی تمغہ جیتنے والی پاک آرمی ٹیم سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر پاکستان کی عزت کو برقرار رکھنے کے لیے ٹیم کی …
Read More »آئینی بینچ نےحساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنےکی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وزارت دفاع سے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ہدایت کی ہے کہ ایف آئی اے عدالت کو مطمئن کرے کہ عدالتی فیصلہ پر عمل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 …
Read More »موسم سرما میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑے اضافے کی تیاری
اسلام اآباد(پاکستان امیج) 16 دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دس روز میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 63 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی …
Read More »بیرون ملک سے آنے والے اپنے ساتھ کتنے موبائل فون لا سکتے ہیں؟ ایف بی آر کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے بیگج سکیم کے تحت بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کو اپنے ساتھ کمرشل مقدار میں اشیا ءلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 1200 ڈالرز سے زائد مالیت کی اشیا کمرشل ٹریڈنگ تصور کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بیگج …
Read More »
Pakistan Image