پاکستان

پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا، تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، پہاڑوں کے تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پہاڑوں کے عالمی دن پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم عالمی برادری کے ساتھ …

Read More »

10 دسمبر تک حج درخواستیں جمع کرانے والے تمام 79 ہزار عازمین کامیاب قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارتِ مذہبی امور نے 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمین حج کامیاب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے دوران 10 ہزار سے زائد نئی درخواستیں جمع ہوئیں، عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار …

Read More »

16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی منڈی میں دس دن کے دوران امریکی خام تیل کی قیمت میں 63سینٹ کا اضافہ ہوا۔عالمی مارکیٹ میں …

Read More »

توہین عدالت کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست ہوئی،چیف …

Read More »

مولانا فضل الرحمان سے رابطوں پر پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے پی ٹی آئی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف میں مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں نے …

Read More »

’’26 نومبر کو پی ٹی آئی نے جن باتوں پر اتفاق کیا وہ ۔۔۔‘‘ خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت اور احتجاج کے حوالے سے تنقید کرتےہوئے کہا کہ 26 نومبر کو جن باتوں پر انہوں نے اتفاق کیا تھا وہ پتا چلیں تو ان کو مزید ہزیمت اٹھانی پڑے گی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران قائد حزب اختلاف …

Read More »

8فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستیں ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سماعت مقرر ہونے سے لاعلم نکلے

اسلام آباد(پاکستان امیج)8فروری 2024انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستوں پر سماعت سے بانی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان لاعلم نکلے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 8فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سرابراہی میں 7رکنی آئینی بنچ نے …

Read More »

گجرات؛ مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ کرنے کیلئے دائر درخواست خارج

گجرات(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی منسوخ کرنے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق گجرات کے تھانہ منگووال قتل کیس میں عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا تھا،قیصرہ الٰہی نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی …

Read More »

8فروری 2024کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3درخواستیں عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج)8فروری 2024کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عام انتخابات مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار قیوم خان، محمود اختر اور میاں شبیر عدالت پیش نہیں ہوئے،عدالت نے 8فروری …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ایک بار پھر کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)مرکزی ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ نے اپنی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ایک بار پھر کمی کی ہے، جس میں کچھ کمی 250 بیسس پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے، یہ نئی شرحیں 10 دسمبر سے نافذ العمل ہیں۔ سب سے بڑی تبدیلیوں میں سیونگ اکاؤنٹ کی منافع کی شرح میں 250 بیسس پوائنٹس کی نمایاں کمی …

Read More »