پاکستان

اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ارکان اب اسمبلی میں آکر اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جس کا …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آ گئی ۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 2لاکھ 80ہزار500روپے کی سطح پر آ گئی …

Read More »

نیپرا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) نیپرا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی . تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاور سیکٹر میں اہم کمزوریوں کو ظاہر کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ “جنگ ” کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 کی تشخیصی رپورٹس جو جنریشن، ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کا احاطہ کرتی ہیں، …

Read More »

ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم تجویز وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(پاکستان امیج) ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم تجویز وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی جس کا اطلاق صرف سویلین پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ کیا …

Read More »

سٹے باز بے لگام، چینی کی قیمت بڑھ گئی، بحران کا خدشہ

لاہور(پاکستان امیج)سٹے بازوں کی وجہ سے چینی کی قیمت ایک بار پھر بے لگام ہونے لگی ہے، جس سے آنے والے دنوں میں بحران سر اٹھانے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ چینی کی قیمت کا گزشتہ بیس دنوں میں ایکس مل کا ریٹ 115 سے بڑھ کر 125روپے اضافہ ہوگیا ہے، مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 125 سے …

Read More »

40 ہزار کے بانڈ کی قرعہ اندازی، کتنا انعام؟ فاتحین کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی بچت مرکز میں دسمبر 2024 کے لیے 40000 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کے شرکاء اپنی قسمت آزمانے اور زندگی بدل دینے والے انعامات جیتنے کے لیے بےتاب ہیں۔ 40000 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 31 آج مظفرآباد میں ہو رہی ہے۔ یہ سلسلہ اپنے بڑے انعامات کے لیے مشہور ہے، …

Read More »

ایک گدھا پکڑ کر اڈیالہ جیل میں ڈالا ہے اور، شاہد آفریدی کی سیاست میں مداخلت پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

لاہورـ(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی سیاست میں دلچسپی اور بیانات پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔ شاہد آفریدی جو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف رہے، حالیہ دنوں میں اپنے بیانات کے ذریعے سیاسی میدان میں اپنی …

Read More »

پھر نا کہنا خبر نہ ہوئی! آپ کے پاس بھی گاڑی ہے تو یکم جنوری سے پہلے یہ کام لازمی کرلیں

اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن نے سخت پالیسی نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جن کے مالکان نے یکم جنوری تک ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کیا ہوگاان گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی۔ محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن کے ترجمان کے مطابق اس پالیسی کے تحت ڈیفالٹ کرنے والوں پر 200 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا جائے …

Read More »

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بنچ کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں …

Read More »