اسلام آباد( پاکستان امیج)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گورننس کی بہتری کیلئے ماہرین کی رائے سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیرِاعظم کے ادارہ جاتی اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے، اسلام آباد میں محمد شہباز شریف سے گورننس کی بہتری کیلئے نئے تعینات شدہ ماہرین …
Read More »پاکستان
کراچی اسلام آباد ایئر پورٹس پرکارروائی، 3مسافروں سے ساڑھے 14 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
کراچی / اسلام آباد (پاکستان امیج) ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے کراچی اور اسلام آباد ایئر پورٹس پرکارروائیوں کے دوران بیرون ملک جانے والے تین مسافروں سے ساڑھے چودہ کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن پکڑلی گئی ہے۔ سماء ٹی وی کے مطابق پہلی کارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر سے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کی مائع ہیروئن برآمد …
Read More »محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی …
Read More »عطاتارڑ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تردید کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی تمام خبروں کی تردید کر دی ۔ نجی ٹی وی پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی اسد قیصر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی باضابطہ مذاکرات کا کوئی آغاز ہوا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات کا …
Read More »پی ٹی آئی والے این آر او چاہتے ہیں جو نہیں مل سکتا: فیصل کریم کنڈی
پشاور ( پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے بنیادی طور پر این آر او چاہتے ہیں جو نہیں مل سکتا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف والوں نے عمران خان کو اقتدار کے لئے تنہا …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کا مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
کراچی (پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاو¿س میں چین کے کاروباری وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی …
Read More »نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے نواز شریف اور صدر آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا …
Read More »جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وطیرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں، ان کا وطیرہ ہے جس تھالی میں …
Read More »بہت ہوگیا! اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے: بیرسٹر گوہر علی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا! اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اس ایوان میں مذاکرات کر کے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں، ہم اس …
Read More »
Pakistan Image