اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ چینی کی قیمت 140 روپے کی حد سے کم، ریٹیل 130 اور ہول سیل 124 سے 125 روپے ہے۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ …
Read More »پاکستان
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ” آئی این پی کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین چیکنگ کا سلسلہ جاری …
Read More »180 نشستیں جیتنے والا اڈیالہ جیل میں ہے، تمام مقتدر حلقوں سے بات کرنے کوتیار ہیں: لطیف کھوسہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بالآخر مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، تمام مقتدر حلقوں سے بات کرنے کوتیار ہیں،180 نشستیں جیتنے والا اڈیالہ جیل میں ہے۔26 آئینی ترمیم مذاکرات کے ذریعے ہی رول بیک ہوگی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی عدالت سے ضمانت ہونی ہے وزیراعظم کوئی آرڈر جاری نہیں کرسکتے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی اموررانا ثناء اللہ نےکہا کہ بانی بات چیت کو تیار ہیں تو یہ اچھا فیصلہ ہے۔بانی پی ٹی آئی کی عدالت سے ضمانت ہونی ہے وزیراعظم کوئی آرڈر جاری نہیں کرسکتے۔مولانا فضل الرحمان کے تحفظات مذاکرات سے دور کرنے چاہئیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل …
Read More »جدہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی
کراچی(پاکستان امیج)جدہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک بھر میں منشیات کی فروخت اورسمگلنگ کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات …
Read More »چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہو اہے۔ بڑے دکاندار ایک کلو چینی130 …
Read More »اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج)16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع …
Read More »موٹروے پولیس نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کر دی
ملتان (پاکستان امیج)موٹروے ایم تھری پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے ملنے والی ایک کروڑ روپے کی رقم مالکان کے حوالے کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی کار ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار ہوئی تھی ، جس میں سوار افراد کو موٹرے پولیس نے ہسپتال منتقل کیا لیکن حادثے کے شکار …
Read More »ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ بن کر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ بن کر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ جرائم پیشہ عناصر خود کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ ظاہر کرکے واٹس ایپ …
Read More »او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے۔ ترجمان …
Read More »
Pakistan Image