اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایف بی آر کی اصلاحات متعارف کرادی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ کرنے والی لائسنس یافتہ کمپنیوں کو جدید آلات اور ٹیکنالوجیز کے استعمال کا پابند بنا …
Read More »پاکستان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد اچانک بڑی کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب آج صبح سٹاک مارکیٹ میں 988 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی، وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کُہرا پڑنے …
Read More »سی پیک معاہدوں پر نظر ثانی سے انکار، ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرض منسوخ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو دیا جانے والا 500 ملین ڈالر کا قرض منسوخ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے 500 ملین ڈالر سے زائد کا بجٹ سپورٹ قرض اس بنا پر منسوخ کیا کہ اسلام آباد کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری …
Read More »سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کا آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کررہا ہے جہاں وزارت دفاع کے وکیل …
Read More »اچھی بات ہے فیض حمید کے خلاف سیاست میں حصہ لینے کا مقدمہ چل رہا ہے، عارف علوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ اچھی بات ہے فیض حمید کے خلاف یہ مقدمہ چل رہا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ لیتے رہے، اب دوسروں کو بھی سوچ لینا چاہیئے کہ وہ سیاست میں حصہ لے کر کہیں اپنی قبر تو نہیں کھود رہے؟ سابق صدر نے اپنے خلاف درج مقدمات کی …
Read More »قومی اسمبلی میں وزرا کے غائب رہنے پر ڈپٹی اسپیکر کا ایوان نہ چلانے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے اجلاس سے مسلسل دوسرے روز بھی وفاقی وزرا غائب رہے جس پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کڑی تنقید کی جبکہ ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح ایوان نہیں چلے گا، وزرا آئندہ ہفتے نہیں آئے تو ہاؤس نہیں چلائیں گے۔ قومی اسمبلی …
Read More »لاہور: نوجوانوں کو روزگار کیلئے 10 لاکھ روپے تک قرضہ دینے کا فیصلہ
لاہورـ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لئےچیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاقِ کیا گیا۔ بزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے 10 لاکھ روپے تک قرضہ دیا جائے گا۔ چیف منسٹر آسان …
Read More »26 نومبرکوجو”جھانسی کی رانی“بن رہی تھی آج وہ ”منہ چھپارہی ہیں،عظمیٰ بخاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 26 نومبرکوجو”جھانسی کی رانی“بن رہی تھی آج وہ ”منہ چھپارہی ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر وزیرعظمی ٰبخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بشری بی بی آج اچھے بچوں کی طرح خاموش ہیں،جوشیلےخطاب کرنے والی بشری بی بی آج اپنا انقلابی بھاشن پشاور چھوڑ آئیں،ڈی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ جمعرات کے روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی جس …
Read More »
Pakistan Image