پاکستان

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی (پاکستان امیج)میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق میر رضا کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سم حاصل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی درخواست پر موبائل کمپنی نے سم جاری کی، بائیو میٹرک اور دستاویزی کارروائی کے بعد سم جاری کی گئی۔ سم کی ملکیت میر رضا کی والدہ …

Read More »

پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(پاکستان امیج) پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات صرف حج پورٹل کے ذریعے انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمت آسمان پر جا پہنچی! جانیے 22 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 22 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 77 ہزار 136روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ …

Read More »

پاؤنڈ 380 روپے سے اوپر، یورو بھی مہنگا! جانیے ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری ہوگئے ہیں۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278 روپے 65 پیسے رہی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380 روپے 25 پیسے اور یورو 327 روپے 71 پیسے تک فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں 22 اگست 2026 کی صبح آسٹریلوی ڈالر …

Read More »

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان …

Read More »

توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، اس وقت پورے ملک کا محور سپریم کورٹ ہے : سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عظمیٰ خان کی جانب سے دائر کر دی گئی ہے، پورے ملک کی امید کا محور آج سپریم کورٹ ہے ، انشاء اللہ سپریم کورٹ ایک مرتبہ پھر آئین و قانون اور قوم کی …

Read More »

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، قانون سازی اور عمر کی تصدیق کا مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے اپنے وکلا محمد جلال حیدر اور یحییٰ فرید خواجہ ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں 16 سال …

Read More »

میر رضا کیس، مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا

کراچی(پاکستان امیج) میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔ نوجوان تاجر میر رضا کے قتل سے متعلق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی عامر فاروقی نے میر رضا کے آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری …

Read More »

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث 2 شوٹرز کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد مقدمے میں گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ نئی گرفتاریوں کے بعد قتل کیس کی تحقیقات …

Read More »

وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے، جبکہ سیلاب اور بارشوں سے مکمل …

Read More »