پاکستان

فی تولہ سونا اور چاندی کتنے میں ہے دستیاب؟ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ریٹس جانیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 24 اگست 2026 بروز پیر کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء …

Read More »

چینی یوآن 39، جاپانی ین 2 روپے کا! جانیے امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے آغاز پر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 278 روپے جبکہ فروخت 278 روپے 65 پیسے رہی جبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی بینک خریداری 277 روپے 55 پیسے اور فروخت 278 روپے 5 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ 24 اگست 2026 کو صبح 7 بج کر …

Read More »

پنجاب میں ڈھائی ماہ بعد اسکول کھل گئے! اسموگ سے بچاؤ کیلئے نئی ہدایات بھی جاری

لاہور(پاکستان امیج )پنجاب بھر میں ڈھائی ماہ کی طویل گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاہور سمیت صوبے کے تمام اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ حکومت نے اسموگ کے ممکنہ اثرات سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھی احتیاطی اقدامات نافذ کردیئے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سنگل شفٹ …

Read More »

میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج) میر رضا قتل کیس میں عدالت نے پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے 7 ستمبر تک مہلت دے دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر سراج لاشاری اور میر رضا کی فیملی کے وکلاء بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے عدالت میں …

Read More »

میر رضا قتل کیس، جبران ناصر نے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا

کراچی(پاکستان امیج) مقتول میر رضا کی فیملی کے وکیل جبران ناصر نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر ایڈووکیٹ نے کہا کہ کل میڈیا کے توسط سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات سے متعلق من گھڑت خبریں چل رہی ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد نورین نیازی سے فون پر رابطہ ہوا تھا، تاہم انہوں نے ملاقات کے احوال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق نورین نیازی نے کہا تھا کہ وہ ملاقات کے حوالے سے باہر بات نہیں کریں …

Read More »

اپنا گھر بنانا ہوا اب انتہائی آسان، بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت نجی بینکوں سے آسان اقساط پر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کے لیے اپنا گھر آسانی سے بنانے کا خواب پورا ہو رہا ہے اور شہری 40 لاکھ روپے تک قرض …

Read More »

سرکاری اسکیم پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج) سال 2027 میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ لانگ پیکیج کی محدود نشستیں باقی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سرکاری اسکیم میں لانگ حج پیکیج کے تحت اب صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی بچی ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پر جانے کے …

Read More »

ہوشیار! واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

کراچی(پاکستان امیج) موبائل فون صارفین ہوشیار ہو جائیں کہ واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے جس کا نشانہ خاص طور پر خواتین ہیں۔ دنیا بھر میں سائبر کرائم تیزی سے پھیل رہا ہے کہ سائبر مجرمان نت نئے طریقوں کے ذریعے صارفین کو ان کی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کر رہے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے اہم ادارے میں سیکڑوں نوکریاں، کیسے اپلائی کریں؟

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان رینجرز پنجاب میں سیکڑوں نوکریوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ملک بھر کے نوجوان اپلائی کر سکتے ہیں۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) میں مجموعی طور پر 964 ملازمتوں پر درخواستیں مطلوب ہیں جس پر پاکستان بھر سے نوجوان درخواست دے سکتے ہیں۔ سپاہی جنرل ڈیوٹی کے پانچویں گریڈ کی ملازمتوں پر ملک بھر سے امیدواروں …

Read More »