لاہورـ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ تاہم تمام تر توجہ صوبۂ پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم …
Read More »پاکستان
سابق سفیر اور بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند علالت کے بعد انتقال کر گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:15 بجے شامی روڈ فیملی پارک پشاور میں ادا کی جائے گی۔ بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے رستم شاہ کا …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار
کراچی(پاکستان امیج)تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی …
Read More »افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ افغانستان کو فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی،افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان ہمسایہ ملک ہے، اچھے تعلقات چاہتے ہیں،افواج پاکستان دہشتگردی کیخلاف صف آرا ہیں،چند دن پہلے بہت بڑا …
Read More »شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کردی گئی
راولپنڈی( پاکستان امیج) 26دسمبر 2024ءکوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کردی گئی۔میجر محمد اویس شہید کے جسد خاکی کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ نماز جنازہ میں پاک فوج …
Read More »حکومت کو کرم کے شہریوں کی مشکلات کا احساس ہے ،جلد کوئی حل نکل آئیگا:علی امین گنڈاپور
پشاور ( پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہحکومت کو کرم کے شہریوں کی مشکلات کا احساس ہے ،جلد کوئی حل نکل آئیگا،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاوس خیبرپختونخوا نے …
Read More »مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے کسان کارڈ، گرین ٹریکٹرز پروگرام اور سپر سیڈرز کی فراہمی کی گئی، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی گریجویٹ انٹرن شپ …
Read More »کراچی میں نئے سال پر 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں نئے سال کے موقع پر 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر …
Read More »مونس الٰہی کی گرفتار ی کیلئے دوبارہ اقدامات کئے جائیں،سپیشل سینٹرل عدالت کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)سپیشل سینٹرل عدالت میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،عدالت نے مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئےا قدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی، محمد جبران کی بیرون ملک سے گرفتار ی کیلئے دوبارہ اقدامات کئے جائیں،آئندہ …
Read More »بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار و مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی منا …
Read More »
Pakistan Image