پاکستان

کراچی سمیت ملک بھر میں سردی میں اضافہ، سندھ میں کہاں پارہ منفی 4 ریکارڈ کیا گیا؟

کراچی(پاکستان امیج) سکردو منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے ہیں،سکردو میں گزشتہ روز سے برفباری جاری ہے، برفباری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا۔ ادھر آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفباری …

Read More »

شوہر کی دوسری شادی کے انکشاف پر پہلی اہلیہ نے گردن پر چھری پھیر دی، خود بھی زخمی

کراچی(پاکستان امیج)شہرقائد کے علاقے بلوچ کالونی میں میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران بیوی نے شوہر کی گردن پر بلیڈ پھیر دیا اور خودکشی کی بھی کوشش کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی جس پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، بلوچ کالونی میں گھر کے اندر سمیرا نامی خاتون نے اپنے شوہر رافع …

Read More »

سینئر سیاستدان سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میری جماعت اسلامی چھوڑنے کی خبر درست نہیں، اگرچہ گزشتہ 3 سال سے میں کسی ذمہ داری پر ہوں نہ ہی کسی بھی سطح کے تنظیمی فورم کا …

Read More »

سال 2024 کی وہ باصلاحیت پاکستانی خواتین جنہوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی باصلاحیت خواتین صنفی تفریق اور غیر مساوی مواقع کے باوجود تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا کامیابی سے منوا رہی ہیں۔ رواں سال 2024 میں سائنس، شوبز کھیل کاروبار اور دیگر شعبہ جات میں پاکستانی خواتین نے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے جھنڈے گاڑے حالانکہ انہیں معاشرتی اقدار اور صنفی مساوات کے …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کیلئے لائسنس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی فائیو یونٹ کی تعمیر کا لائسنس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1200 میگا واٹ کا نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرے گا، سی فائیو پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہوگا۔ پی این آراے کا کہنا ہے پاور …

Read More »

ریحام خان ایک مرتبہ پھر دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

لاہور(پاکستان امیج)سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن کی طرح عروسی لباس …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں۔ ذرائع …

Read More »

پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام؛ 15 سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمی

روالپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں 2مقامات سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی، جس پر …

Read More »

کرم قبائلی تنازع؛ گرینڈ جرگے میں معاہدہ طے، فریقین نے دستخط کردیے

پاراچنارـ(پاکستان امیج)کرم کی صورتحال پر ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔ کوہاٹ میں ہونے والے کرم کی صورتحال سے متعلق جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردئیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ کمشنر کوہاٹ آفس آج جرگے کے حتمی فیصلے کا اعلان …

Read More »

وزیراعظم کا اووبلنگ کرنے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اسمارٹ میٹرز لگانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا …

Read More »