پاکستان

پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کے لیے ہماری طرح بہت زیادہ سنجیدہ ہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم ہیں مگر وہ یہ بات کھل کر نہیں کرسکتے۔ “جیو نیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راناثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ مذاکرات کیلئے کھل کر بات اس لیے نہیں کرسکتے، …

Read More »

کرم کی صورتحال، بنیادی مسئلہ اسلحہ اوربھاری ہتھیار واپس کرنا تھے، ایک فریق دوبارہ واپس آگیا: بیرسٹر سیف کھل کر بول پڑے

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم میں بنیادی مسئلہ اسلحہ اوربھاری ہتھیار واپس کرنا ہے، ایک فریق نے وقت مانگا تھا وہ دوبارہ واپس آگیا۔ جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ کرم صورتحال پر کوہاٹ میں جرگہ جاری ہے، فریقین موجود …

Read More »

پتوکی میں گونگی بہری 14 سالہ لڑکی سے دو نوجوانوں کی مبینہ زیادتی، پکڑے کیسے گئے؟

قصور (پاکستان امیج) پتوکی کے نواحی گاؤں کھریپڑ شریف میں 2 اوباش لڑکے گونگی بہری 14 سالہ بچی سے باری باری مبینہ زیادتی کر کے ویڈیو بناتے رہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 14 سالہ ماہ نور کے ساتھ 2 اوباش لڑکوں نے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ ماہ نور کے چچا کی درخواست پر درج کر …

Read More »

مری نے ’سفید چادر‘ اوڑھ لی، سیاحوں کا رش

مری (پاکستان امیج) ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ اور فضائی آلودگی …

Read More »

انسداد دہشتگردی آپریشنز میں کتنے افسروں اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا؟لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سال 2024 میں انسداد دہشتگردی کے آپریشنز کے دوران 383 افسروں اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، قوم ان بہادر سپوتوں اور ان کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا …

Read More »

بینظیر بھٹو کی شہادت پر صرف پاکستان نہیں پوری دنیا نے سوگ منایا: سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد ( پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ 27 دسمبر صرف پیپلز پارٹی کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا میں جمہوریت پسند عوام کے لیے بھاری دن ہوتا ہے۔ بینظیر بھٹو کی شہادت پر صرف پاکستان نہیں پوری دنیا نے سوگ منایا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی پر …

Read More »

وہ دن دور نہیں جب بینظیر بھٹو کے انصاف پر مبنی پاکستان کا وژن حقیقت بنے گا:بلاول بھٹو

نوڈیرو (پاکستان امیج )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب شہید بینظیر بھٹو کے انصاف پر مبنی پاکستان کا وژن حقیقت بنے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہید بینظیر بھٹو کی 17ویں یوم شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بی بی شہید کی بے مثال …

Read More »

سول نافرمانی 9، 10 مئی سے بڑا جرم ہے, کوئی ڈکٹیشن دے گا تو ہم سب ایک نظر آئیں گے: جاوید لطیف

لاہور ( پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی 9، 10 مئی سے بڑا جرم ہے, کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ …

Read More »

آرمی چیف کا واضح موقف ہے دہشتگردوں کو ختم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے ، اس میں بیش بہا قربانیاں دیں، رواں سال سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف 59 ہزار 775 کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیئے، …

Read More »

رواں برس 59 ہزار 775 آپریشنز میں925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے رواں برس مجموعی طور پر 59 ہزار 775 آپریشن کیے ہیں، ان کارروائیوں میں خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل …

Read More »