انٹر بینک میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار

کراچی(پاکستان امیج)تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 111000 پوائنٹس کی حد بحال پوگئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 1017 پوائنٹس بڑھ کر 111440 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *