پاکستان

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دئے ہیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا ہے، قومی اسمبلی جلد اس حوالے سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ …

Read More »

وزیر اطلاعات نے خیبرپختونخوا کی 10 ماہ کی حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 152 ارب روپے کی مالی بے …

Read More »

پاکستان میں یکم جنوری 2025 سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی (پاکستان امیج )مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے ایک اور دھچکا ، نئے سال کے آغاز پر ملک میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہنے کے باوجود مٹی …

Read More »

بھتیجے کا نکاح: مریم نواز کا بھارتی ڈیزائنر کا پہنا گیا جوڑا توجہ کا مرکز، قیمت بھی سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فیشن سینس کا ہر کوئی دلدادہ ہے، ان کی جانب سے پہنے جانے والے لباس خواتین میں کافی مقبول ہیں۔اب حال ہی میں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں بھی مریم نواز توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا جنوبی کوریا مسافر حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس اور جنوبی کوریا کی حکومت …

Read More »

معیشت کا پہیہ چلنا شروع، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

کمالیہ(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی لائی گئی ہے، ہمیں پائیدار …

Read More »

40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی …

Read More »

موسم گرما سے قبل بجلی مزید سستی کرنے کا عندیہ، آئی پی پیز سے بات چیت کرکے کتنی بچت ہوچکی؟ اویس لغاری نے واضح کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ موسم گرما سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنا تے ہوئے کہا ہے کہ پا کستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے، بجلی کی قیمت 48 روپے سے کم کر کے 44 روپے کی، اگلے چار سال میں …

Read More »

ڈی جی پاسپورٹس نے پاسپورٹ بنوانے والوں کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم،,ڈائریکٹر جنرل نے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور اجراء کے عمل کا جائزہ لیا، تمام تر ریجنل پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے پاسپورٹس کی ترسیل مکمل ہو چکی ہے، شہریوں کو بروقت پاسپورٹس کے اجراء کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا تھا کہ یکم جولائی …

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر مزید 31 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر 2024 تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جو …

Read More »