40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔
مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈ واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *