لاہور ( پاکستان امیج ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سول …
Read More »پاکستان
پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب37کروڑ روپے کی کٹوتی کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب37کروڑ روپے کی کٹوتی کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو پی ٹی اے کی اضافی ٹیکس واپس کرنے …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک …
Read More »مریم نواز نے ثابت کیا کارکردگی کیلئے باری لینا ضروری نہیں،وزیراطلاعات پنجاب
لاہور(پاکستان امیج)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ مریم نواز نے ثابت کیا کارکردگی کیلئے باری لینا ضروری نہیں،مریم نواز کیلئے حکومت چلانا نیا تجربہ تھا،عہدے، وسائل بہت ساری قوتوں کے پاس رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب عوام کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز کو حکومت میں آئے 10ماہ ہو …
Read More »بھتیجے کی شادی،مریم نواز کا بھارتی ڈیزائنر کا پہنا گیا جوڑا توجہ کا مرکز لیکن اس کی قیمت کتنی نکلی؟ پاکستانی حیران پریشان
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیشن سینس ہمیشہ شہ سرخیوں میں رہی ہے ، اب حال ہی میں اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں بھی مریم نواز توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر …
Read More »2025 میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
کراچی (پاکستان امیج)پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے صنعتی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ نہیں …
Read More »سموگ تدارک کیس؛عدالت کا تمام سکولز کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کرانے کاحکم
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں تمام سکولز کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کرانے کاحکم دیدیا،عدالت نے کہا کہ جو سکول بس پالیسی پر عمل نہیں کرتا اس ک رجسٹریشن معطل کردی جائے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولز …
Read More »زونگ کو عدالت نے صارفین کو 2 ارب روپے واپس کرنے کا حکم دیدیا, اپیل مسترد
اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹیلی کام کمپنی زونگ کی اپیل مسترد ہوگئی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمپنی کو متاثرہ صارفین کو دو ارب روپے کی رقم واپس کرنے کا حکم دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ملک کے وفاقی دارالحکومت کی اعلیٰ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے فیصلے کو برقرار رکھا، جس میں ٹیلی کام …
Read More »پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی: شازیہ مری
کراچی: (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی واحد جماعت ہے جو ہمیشہ جمہوریت کے حصول اور آمریت کیخلاف کھڑی رہی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کارکنان اپنی قائدشہید بینظیر بھٹو کو خراج عقید ت پیش کرنے آتے ہیں، یہی جیالے شہید بی …
Read More »سال 2024 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ ایک دہائی سے مسلسل گر رہی ہے تاہم سال 2024 میں روپے کی قدر مجموعی طور پر مستحکم رہی۔ گزشتہ سال نگران حکومت آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 307 روپے اور اوپن مارکیٹ کا بھاؤ 328 روپے تک پہنچ گیا تھا لیکن پھر حکومت اور سرکاری اداروں کی انتطامی کوششوں نے روپے …
Read More »
Pakistan Image