پاکستان

اگر آپ کے پاس بھی پرائز بانڈ موجود ہیں تو جلدی کریں، آخری موقع

کراچی (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز سٹیٹ …

Read More »

بی آر ٹی پشاور: سال 2024 میں چوری کے 27 واقعات، چور کیا کچھ لے اڑے؟

پشاور(پاکستان امیج)سال 2024 میں بی آر ٹی پشاور میں چوری کے 27 واقعات ہوئے اور 28 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ پشاور کے 9 تھانوں کی حدود میں بی آر ٹی میں چوری …

Read More »

بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف فراہمی کی ہدایت کردی گئی جبکہ 6 بینکوں کو 31 متاثرین کو 24.136 ملین واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سمانے ایوان صدر اسلام آباد کے اعلامیے کے حوالے سے بتایاکہ صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے …

Read More »

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 30 جنوری تک راہداری ضمانت منظور

پشاور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرکو پشاورہائیکورٹ نے 30 جنوری تک راہداری ضمانت دے دی،پشاورہائیکورٹ نے اسد قیصرکو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے اسدقیصرکی درخواستوں کی سماعت کی۔وکیل درخواست گزارنے استدعا کی کہ سابق …

Read More »

جاپان کی فحش فلموں کی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (پاکستان امیج ) جاپان کی فحش فلموں کی اداکارہ ’ کائے اساکرا‘ نےچپکےسے لاہور دیکھنے آن پہنچیں اور بعدازاں سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کرکے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کائے اساکرا کو فحش فلموں کی انڈسٹری میں ’ رائے لِل بلیک‘ کے نام سے جانا جاتاہے ، حال ہی میں انہوں نے …

Read More »

26 نومبر کے لاتعداد لوگ لاپتا، لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئیں: عمران خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئی ہیں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ ٹو کیس توشہ خانہ کے پہلے کیس جیسا ہے۔ علیمہ خان نے …

Read More »

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی لہر برقرار

کراچی(پاکستان امیج)بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ذیادہ …

Read More »

عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شعبہ تعلیم میں بہتری کی بنیاد رکھ دی

لاہور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار سکالر شپ، پہلا پبلک سکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ، چیف منسٹر سکول نیوٹریشن، لاہور کنڈر گارٹن سکول اور ہر تحصیل …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس ؛ایف آئی اے کے تیسرے گواہ کا بیان ریکارڈ ،تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

راولپنڈی(پاکستان امیج) توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان ریکارڈ کرادیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کے سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،ایف آئی اے کے تیسرے گواہ آفیسر کیبنٹ ڈویژن نے بیان …

Read More »