ٹھٹھہ (پاکستان امیج )وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پرامن دھرنوں کے خلاف نہیں ہیں، دھرنوں سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ، لوگوں کو تکلیف ہوگی تو دور کرنا ہماری ذمے داری بنتی ہے، دھرنوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہے ہیں، کچھ لوگ ناراض ہوں گے۔ ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ …
Read More »پاکستان
رواں ہفتے سندھ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سال (2025) جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سب بننے والی مغربی ہوائیں یکم جنوری ( شام رات) سے ملک کے مغربی …
Read More »کے پی حکومت کا شادی کرنے والی لڑکیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جہیز فنڈز سے صوبے کی 4 ہزار …
Read More »نئے سال کے موقع پر لاہور میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (پاکستان امیج )نئے سال کی آمد آمد، پنجاب حکومت نے لاہور میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی پرمکمل پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈی سی لاہور کے مطابق نئے سال کی آمدپرآتش بازی نہیں کی جائےگی،خلاف ورزی پرکارروائی کی جائےگی، انکا کہنا ہے کہ فضامیں آلودگی کی وجہ سے نوٹیفکیشن جاری کیا،فضائی آلودگی صحت کے …
Read More »عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنا دی
گلگت (پاکستان امیج )گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق وزیر اعلیٰ …
Read More »مریم نواز سے ترک قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماوں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات …
Read More »عدالت نے کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ( پاکستان امیج )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت جمع کرا دی …
Read More »ملک بھر میں یکم سے 6جنوری تک بارشیں ہی بارشیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے سال نو پر ملک کے مختلف شہروں میں یکم سے 6جنوری تک بارش کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سال نو کے ساتھ ہی مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا،جنوری کے پہلے ہفتےمغربی ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو ں گی،سپیل 6جنوری تک بالائی علاقوں …
Read More »بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اپنے ردعمل میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے تمام ارکان بہترین سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، اپوزیشن …
Read More »کراچی: پولیس کی کارروائی، مذہبی جماعت کا 7 مقامات سے دھرنا ختم، ٹریفک بحال
کراچی ( پاکستان امیج ) شہر قائد کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ گھنٹے کے دوران مذہبی جماعت کے 7 مقامات سے دھرنے ختم کرا دیئے جبکہ 3 مقامات پر دھرنا جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ٹریفک پولیس کے حوالے سے بتایا کہ جوہر چورنگی سے جوہر موڑ آنے اور جانے والا راستہ کھول دیا …
Read More »
Pakistan Image