پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اور حکومت کی جرگہ کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے پر دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ضلع میں امن اور خوشحالی کا نیا سفر شروع ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط …
Read More »پاکستان
سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل کر دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کئے تھے،علی امین گنڈاپور کے وکیل محمد فیصل ملک کی جانب سے درخواست دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا …
Read More »سال ڈیڑھ سال پہلے بات ہو رہی تھی کہ سفارتی تنہائی کا شکار ہیں،سفارتی تنہائی ہوا میں اڑ چکی ہے،اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ سال ڈیڑھ سال پہلے بات ہو رہی تھی کہ سفارتی تنہائی کا شکار ہیں،سفارتی تنہائی ہوا میں اڑ چکی ہے،ایک سال میں سفارتی تنہائی کا تاثر دیا جو حقیقت تھی ہوا میں اڑ چکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم نے اڑان …
Read More »چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان اینیمل سائنس کونسل بل، 2024‘‘ کو مؤخر کر دیا جس کا مقصد …
Read More »جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد
کراچی(پاکستان امیج)کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ائیرپورٹ سیکورٹی فورس ( اے ایس ایف) نے کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے کراچی سے جدہ کی پرواز کے مسافر امجد علی کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ …
Read More »کرم میں جاری کشیدگی ختم، جرگہ فریقین کو راضی کرنے میں کامیاب ، امن معاہدے پر دستخط ہو گئے
کوہاٹ(پاکستان امیج )کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امن معاہدے کے تحت دونوں فریقین قیام امن کے لیے حکومت اور …
Read More »نئے سال کے پہلے ہی روز سونا مہنگا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)نئے سال کے پہلے ہی روز عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت ایک ہزار اضافے کے بعد 273600 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 857 …
Read More »99 فیصد درست پیشگوئیوں کا دعویٰ کرنیوالی ماہر علم نجوم نے 2025 کیلئے بڑی پیشگوئیاں کردیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 کے لیے بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سال 2024 کے اختتام پر سامعہ خان نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی جس میں میزبان تابش ہاشمی سمیت شو کے شرکا نے ان سے متعدد سوالات کیے۔ سامعہ خان …
Read More »دعا ہے نیا سال پاکستانی قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی لیکر آئے: صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سال نو کے آغاز پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ نیا سال پاکستانی قوم کیلئے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی لیکر …
Read More »
Pakistan Image