نئے سال کے پہلے ہی روز سونا مہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)نئے سال کے پہلے ہی روز عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت ایک ہزار اضافے کے بعد 273600 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھکر 234568 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 2624 ڈالرکا ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *