اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری سناسی دی گئی ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حج درخواستوں کی وصولی آئندہ ہفتے شروع کر …
Read More »پاکستان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی،
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی،عدالت نے لطیف کھوسہ کو ہدایت کی کہ ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیں جب عدالت بلائے پیش ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لطیف کھوسہ کی ای سی ایل …
Read More »سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے
سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کے قریب ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے گاڑی میں موجود 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 6 …
Read More »حکومت سے مذاکرات کی ناکامی پر پی ٹی آئی کا ایک اور دھرنا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ کرائے جانے بیرسٹر علی ظفر نے مذاکرات جاری نہ رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ ملاقات نہ کرائی گئی تو حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری نہیں رہ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہم سے تحریری …
Read More »ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی
لاہورـ(پاکستان امیج)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1415 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.45 فیصد کم ہے۔ ملک کے شمالی …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی اوقات کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روپیہ 9 پیسے کی بہتری سے 278.58 روپے پر جاپہنچا۔ دوسری جانب عالمی سطح پر امریکی ڈالر مضبوط …
Read More »دہشت گردی کے شکار سپاہیوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں کیوں نہیں چلتے؟، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلیز کے فوجی ٹرائل سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے سماعت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سویلین کا فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، ایف بی علی کیس میں طے ہوچکا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا موجودہ کیس میں نو …
Read More »موبی لنک بینک کی ترقی کے لئے ویون گروپ کی سرمایہ کاری سے خوش آئند نتائج متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)موبی لنک بینک کی ترقی کے لئے ویون گروپ کی سرمایہ کاری سے خوش آئند نتائج متوقع ہیں۔ ٹیلی کام کےشعبے میں تکنیکی انقلاب کیلئے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون (VEON) گروپ کی موبی لنک بینک میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے،آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں …
Read More »چھبیسویں آئینی ترمیم سے متعلق سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست دائر
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ بار نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدلیہ کی آزادی براہ راست عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ ماضی میں بھی ایسے کیسز براہ راست نشر کرتی رہی ۔ …
Read More »
Pakistan Image