چھبیسویں آئینی ترمیم سے متعلق سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ بار نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدلیہ کی آزادی براہ راست عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔

سپریم کورٹ ماضی میں بھی ایسے کیسز براہ راست نشر کرتی رہی ۔ یہ عدلیہ کی آزادی اور بنیادی حقوق کا کیس ہے، اس لیے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر کارروائی براہ راست نشر کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *