اسلام آباد میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد شہر اقتدار میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے ماتحت تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کوتیس دسمبرسےآٹھ جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کی گئی تھیں۔

اسلام آبادکےنجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کےبعد چھ جنوری کو کھل گئے تھے۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیاں تاخیرسےہوئی تھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *