کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح چھو لی، منگل کو بھی قیمتی دھات کی قیمت میں تیزی برقرار رہی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے حالیہ بائی بیک پروگرام سے متعلق اعلان نے سونے کو سہارا دیا، جبکہ سرمایہ کار اب مہنگائی کے اہم اعداد و شمار اور رواں ہفتے …
Read More »پاکستان
پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کو جولائی 2026 کے دوران غیر ملکی اقتصادی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اس رقم میں قرضوں کے ساتھ گرانٹس بھی شامل تھیں، تاہم مجموعی معاونت کا بڑا حصہ قرض کی شکل میں حاصل ہوا۔ اعداد و شمار پر مبنی دستاویزات کے مطابق …
Read More »پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری میں خامیوں کی نشاندہی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاور ڈویژن نے درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے نیپرا کو نئی اصلاحی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق نئی گائیڈ لائنز کے تحت خریداری سے پہلے کے مرحلے میں سالانہ 380 ملین روپے کی بچت ہوگی۔ وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت کوئلے کی خریداری سے متعلق …
Read More »غیرت کے نام پر قتل؛ لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے فریقین کا راضی نامہ مسترد کردیا اور ملزمان محمد ناصر اور پرویز کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے اہم فیصلے میں …
Read More »حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کے تناظر میں بیرسٹر گوہر نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی درخواست کی تھی، …
Read More »آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ مکمل، ن لیگ کی 6 نشستوں پر کامیابی
آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ مخصوص نشستوں کے انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 6 نشستیں جیتنے میں کامیاب۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار افتخار گیلانی نے 26 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو …
Read More »آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے
راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ سکندرمومنی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی …
Read More »عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، اسپتال منتقلی پر توہین عدالت کرنے والوں کو سزا دی جائے ، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے توہین عدالت کرنے والوں کو سزا دی جائے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوئی ڈیل نہیں کریں گے، بانی نے ایک منٹ بھی اسپتال نہیں …
Read More »عمران خان کے بعد دیگر قیدیوں کا بھی نجی اسپتال سے علاج کے لیے عدالت سے رجوع
لاہور(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اسپتال سے علاج کے بعد اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں کا معاملہ بھی عدالت پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں الیاس خان، محمد اسماعیل اور اویس الطاف نے نجی اسپتالوں سے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کردی ہیں۔ جسٹس محمد …
Read More »ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
لاہور(پاکستان امیج)متنازع انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی۔ دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع …
Read More »
Pakistan Image