پاکستان

اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس، لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے درج کرائے گئے ہراسگی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) نے نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا کو مکمل طور پر بے قصور قرار دے دیا ہے۔ میڈیا …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا یوٹرن، کئی دن بعد اچانک بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آگئی امریکی ڈالر اور ٹریژری بانڈز کی ییلڈز میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 4,426.70 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز کی قیمت 1.5 فیصد بڑھ کر …

Read More »

گاڑی اور موٹر سائیکل والے ہوشیار، اسلام آباد میں کیا ہونے لگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد حادثات کی روک تھام اور شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر …

Read More »

افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15خوارج ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے بالمقابل پاک افغان سرحد سے بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ؛ کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے ذریعے کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے شہریوں کی زندگی اجیرن کرنا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز اور باعثِ فخر رہا، استعفے کے بعد قانونی اسکالرشپ، پالیسی ریسرچ اور …

Read More »

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ

کراچی(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع کیا، نامعلوم افراد نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور ٹائر نذر آتش کیے، نامعلوم افراد نے …

Read More »

جنگِ ستمبر کا تیسرا دن؛ پاک فوج نے عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)ستمبر 1965ء کی جنگ کے تیسرے روز پاکستان کی مسلح افواج عوام کے ساتھ مل کر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی تھیں۔ اُدھر بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری اپنی قوم پر طاری پاک فضائیہ کے حملوں کا خوف دور کرنے کی ناکام کوششیں کرتے رہے جب کہ پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارت کے …

Read More »

گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کیلیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کردیا گیا۔ وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت گڈانی شپ ری سائیکلنگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدید کاری پر باقاعدہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ …

Read More »

پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کے درمیان جاری تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلۂ …

Read More »