پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تقریباً تین ماہ قبل ہی معلوم ہوگیا تھا کہ سہیل آفریدی کا نام خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے فائنل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ انہیں …
Read More »پاکستان
پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر کے حوالے سے بھارتی الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اڈہ سراج نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے مندر سے متعلق دعوے جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اڈہ …
Read More »یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے
لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے، آئی پی پیز معاہدے ختم، …
Read More »او جی ڈی سی ایل کی بوبی آئل فیلڈ میں بڑی کامیابی، گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ(پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوجی ڈی سی ایل کے مطابق بوبی آئل فیلڈ سے تقریبا 1 ہزار بیرل یومیہ تیل دریافت کیا گیا، بوبی-11کنویں سے 1.0 ایم ایم ایس سی ایف ڈی قدرتی گیس کی پیداوار متوقع …
Read More »’عوامی ایکشن کمیٹیوں نے نوجوانوں کو فورسز پر حملوں کے لیے اکسایا‘، ترجمان آزاد کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت کی پریس کانفرنس
راولاکوٹ(پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض عناصر نے نام نہاد پرامن تحریک کی آڑ میں نوجوانوں کو سیکیورٹی فورسز کے خلاف اکسانے اور ان پر حملوں کی ترغیب دی۔ ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی راولا کوٹ خاور علی شوکت نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ ایک گرفتار شخص کے موبائل …
Read More »سیرتِ نبویؐ پر عمل کی ضرورت آج پہلے سے کہیں زیادہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا محمد تارڑ نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمدؐ کی سیرتِ طیبہ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، آج ہمیں آپؐ کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں سیرت النبیؐ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »اسپنٹک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش بیس کیمپ منتقل
اسکردو (پاکستان امیج) اسپنٹک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت بیس کیمپ منتقل کردی گئی ، جیسے ایئرلفٹ کر کے اسکردو لایا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ اسپنٹک چوٹی پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والی کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق …
Read More »ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجر تقسیم ہوگئے ، کراچی میں کاروباری مراکز بند ہے جبکہ لاہور میں مارکیٹیں کھلی ہے
کراچی (پاکستان امیج) ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجر تقسیم ہوگئے ، کراچی میں کاروباری مراکز بند ہے جبکہ لاہور میں مارکیٹیں کھلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال پر تاجروں میں اختلافات سامنے آگئے۔ کراچی میں کاروباری مراکز کی بندش کے حوالے سے صدر الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان …
Read More »عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم
لاہور)(پاکستان امیج) ضلع کچہری لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی جانب سے جاری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت فریقین اور وکلا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، تمام فریقین کو …
Read More »وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے، مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق …
Read More »
Pakistan Image