ملتان (پاکستان امیج) وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی صارفین کو بڑی خبر سنادی اورکہا ہر صارف خود بل بنوا سکے گا۔ وفاقی وزیر توانائی سرداراویس لغاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے معیشت کوتباہ کیا، بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں گردشی قرضے میں 1500 ارب اضافہ کیا۔ وفاقی وزیر توانائی …
Read More »پاکستان
پاکستان نے چین سے مزید 10 ارب یوان کی درخواست کر دی
واشنگٹن(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین سے 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے چین سے 1.4 ارب ڈالر یعنی 10 ارب یوان کی درخواست کی ہے، امید ہے …
Read More »بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر ضعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا، خاتون کا اعتراف جرم
جیکب آباد (پاکستان امیج)جیکب آباد میں جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر ضعیف العمر شوہر کوکلہاڑی سے قتل کرکے گھر کے کمرے میں دفنا دیا، پولیس نے بیوی کو گرفتار کرلیا، بیوی نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں احمد میاں سومرو میں جواں سال بیوی نے اپنے …
Read More »نادرا نے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نادراکی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں بتایا گیا کہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اصل دستاویزات ساتھ لائیں۔ بے فارم، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے فوٹو کاپی لانا ضروری نہیں۔ بطور ضمانت شناختی کارڈ لینے یا …
Read More »کراچی: 28 اپریل سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر
کراچی(پاکستان امیج )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کردیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے حوالے سے سے بتایا کہ انٹر کے امتحانات اب 5 مئی سے شروع ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی 2 …
Read More »اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کرنیوالی افریقی خاتون نکلی، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ کرکے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، ہنی ٹریپ گروپ میں پانچ پولیس اہلکار اور پاکستانی نژاد افریقی خاتون بھی شامل تھی۔ ہنی ٹریپ گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ٹریپ کر کے لوٹتا تھا، گرفتارافراد میں پاکستان نژاد مشرقی افریقن خاتون بھی شامل ہے ۔ دونوں …
Read More »بچوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آگ برستے موسم میں اب انہیں اسکول نہیں جانا ہوگا،
لاہور (پاکستان امیج)بچوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آگ برستے موسم میں اب انہیں اسکول نہیں جانا ہوگا، محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تعلیمی اداروں میں جلد تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں جاری …
Read More »خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحالی کے پہلے ہی روز حادثہ پیش آگیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی سے جیکب آباد اور پھر پشاور جانے کے لیے 5 سال بعد بحال ہونے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس پہلے ہی روز پٹڑی سے اترگئی۔ پانچ سال بعد دوبارہ بحال کی جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحالی کے پہلے ہی دن ناکامی کا شکار ہوگئی، جیکب آباد ریلوے اسٹین سے کچھ ہی فاصلے پر موجود چنہ محلہ …
Read More »معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی بڑی مصیبت میں پھنس گئے، مقدمہ درج ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب یوٹیوبر کو ہائی وے پر انتہائی خطرناک اسٹنٹس کرتے ہوئے ویڈیو میں دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈکی بھائی کو گاڑی کے اسٹیئرنگ وہیل …
Read More »بھارت سن لے، پاکستان پہلے ہے اور ہم سب ایک ہیں، سینیٹر شیری رحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے لیے فخر کا دن ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے یک زبان ہو کر بھارت کے خلاف قرارداد منظور کی۔ جب بھی پاکستان پر انگلی اٹھی، پیپلز پارٹی نے سب سے پہلے آواز بلند کی ہے۔ بھارت سن لے، پاکستان پہلے ہے، اور ہم …
Read More »
Pakistan Image