پاکستان

بجلی قیمتوں میں ریلیف، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیے ہیں جبکہ 101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کر کے …

Read More »

ٹیرف کے آفٹر شاکس، امریکی اور ایشیائی سٹاک مارکیٹیں کریش

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ملک کی اپنی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ امریکی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش کرگئیں۔ سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈالرڈوب گئے۔ امریکی منڈیاں 2020 کے بعد بدترین گراوٹ کا شکار ہیں۔ معروف کمپنیوں کے حصص کی …

Read More »

خیبر پختونخوا محکمہ صحت کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار، حکم نامہ جاری

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا محکمہ صحت کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹینڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کر دیا جبکہ حکم نامے کے مطابق عدالت نے ٹینڈر کو مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کی منظم کوشش قرار دی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں ادویات خریداری ٹینڈر کیس پر پشاور ہائیکورٹ کے …

Read More »

لاہور : والد کے ہمراہ ماں کے علاج کیلئے ہسپتال آنیوالا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور(پاکستان امیج)لاہورکے ٹیچنگ ہسپتال میں والد کے ہمراہ ماں کا علاج کرانے کیلئے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شہری کےمطابق ہسپتال کے گراؤنڈ میں بیٹے کو کرنٹ لگا، ایمرجنسی میں ڈاکٹرز نے توجہ نہیں دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان …

Read More »

9 مئی مقدمات؛ ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے سانحہ 9 کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ اس سلسلے میں جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی …

Read More »

وزیراعظم نے گھریلو صارفین اور صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیجوزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،وزیراعظم نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7روپے 41پیسے فی یونٹ جبکہ صنعتوں کیلئے 7روپے 59پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ گھریلو صارفین کو 34روپے 37پیسے فی یونٹ میں بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ صنعتوں کو بجلی 40روپے 60پیسے فی یونٹ ملے …

Read More »

حکومت سنبھالی تو ہمیں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے دن رات کوششیں کی گئیں،وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو ہمیں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے دن رات کوششیں کی گئیں، معیشت میں بنیادی استحکام آ چکا ہے،آرمی چیف اور ان کے رفقا کا معاشی استحکام کیلئے بھرپور تعاون رہا۔ اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے تقریب سے …

Read More »

کراچی میں جمعہ اور ہفتے کے روزگرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے شہر کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں جمعہ اور ہفتے کو درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ اور ہفتے کو گرمی کی شدت میں اضافے کی …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے

کراچی(پاکستان امیج)کورونا وائرس کاشکار صدر مملکت آصف زرداری کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے،خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے،ان کاکہناتھا …

Read More »

شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزا ئے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور …

Read More »