لاہور (پاکستان امیج) انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ فیچر پرائیویسی میں ایک نئی جہت ہوگی جو کہ دو انفرادی صارفین کے درمیان چیٹ اور گروپ دونوں صورتوں میں دستیاب ہوگی اور …
Read More »پاکستان
عالیہ حمزہ کو پانچ روز بعد جیل سے رہا کر دیا گیا
جہلم(پاکستان امیج) تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی جہلم جیل سے پانچ روز بعد رہائی مل گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر موجود رہی، عالیہ حمزہ جیل کے اندر سے ہی پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر لاہور کے لئے روانہ ہوگئیں، عالیہ حمزہ کی گزشتہ روز عدالت سے …
Read More »صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات،قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات کی، جس میں بھارت کے حالیہ غیرذمہ دارانہ اقدامات اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محسن نقوی نے صدر زرداری کو بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔ اسلام آباد اور اس کے گرد …
Read More »بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 26 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر غور کے …
Read More »فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟
کراچی (پاکستان امیج) موجودہ عالمی صورتحال کے پیش نظر سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے تک جانے کا امکان ہے۔ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں۔ پیر کو سونے کی قیمت میں صرف ایک دن میں 8100 …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں جیکب ہال اور رءوف حسن …
Read More »بجلی چوروں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج)لیسکو نے بڑے بجلی چوروں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر ہیڈکوارٹرز ستلج رینجرز میں چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ اور سیکٹرکمانڈر ستلج رینجرز بریگیڈیئر سید نیئر عباس کی زیر صدارت ڈسکوز سپورٹ یونٹس کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں سی سی پی او لاہور، لیسکو کے تمام سرکلز …
Read More »شرمیلا فاروقی چار شادیوں کے بیان پر دانش تیمور پر برس پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار دانش تیمور اپنے چار شادیوں کے بیان پر ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن گئے ۔دانش کے بیان اور اس پر معافی کو کافی عرصہ گزرجانے کے بعد ان پر ہونے والی تنقید کا سلسلہ کافی حد تک تھم ضرور چکا ہے لیکن مکمل طور پر رکا نہیں۔ ماضی میں ٹی وی پر اداکاری …
Read More »عالمی ٹیرف وار، پاکستان نقصان سے بچنے کیلئے کیا کرے گا؟ فچ نے ایسی پیشگوئی کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا
اسلام آباد (پاکستان امیج )فچ ریٹنگز نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کرے گا تاکہ ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی کے ساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پر ممکنہ دبا ﺅسے بچا جا سکے۔ فچ میں ایشیا پیسفک سوورن ریٹنگز کے ڈائریکٹر کرسجینس کرسٹنز کے مطابق ، ریٹنگ کمپنی کو لگتا ہے کہ …
Read More »
Pakistan Image