پاکستان

پہلگام پر ہمیں بھی افسوس، مودی اسرائیل کا حامی اور اس کیساتھ کھڑا ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور(پاکستان امیج) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام پر اگر بھارت کو افسوس ہے تو ہمیں بھی ہے، مودی اسرائیل کا حامی ہے اور اس کیساتھ کھڑا ہے۔ شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بھارت کے …

Read More »

30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت میں 6 ڈگری کا اضافہ متوقع ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم گرم اور خشک رہے …

Read More »

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ، سعودی عرب کا 45 رکنی وفد انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب کا 45 رکنی وفد روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق منصوبے کے تحت 50 ہزار 500 حاجی سعودی عرب جائیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حج 2025ء کے سلسلے میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 45 رکنی سعودی …

Read More »

بڑی خوشخبری ، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج) ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، یکم مئی سے پنشن میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں وزارت اوورسیزپاکستانی کے آڈٹ پیراز اور وزارت کے مالی سال2022-23 کے 11 آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔سماء ٹی وی کے …

Read More »

استعمال شدہ لیپ ٹاپس، کمپیوٹر اور پرنٹر سستے ہونے کاقوی امکان، خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے مختلف ممالک سے آنے والے پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں نمایاں کمی کردی ۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو درآمد کنندگان کی سہولت کے لیے ایک نئی ویلیوایشن رولنگ 2000 اور 2025 جاری کی ہے۔اب تمام ممالک سے …

Read More »

فضائی حدود کی بندش، پی آئی اے کی ملائیشیا جانے والی پرواز نے کونسا راستہ استعمال کیا؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے بھارت کی فضائی حدود کا استعمال ترک کردیا، چینی فضائی راستے سے پرواز ملائشیا روانہ ہوگئی۔ شبھارتی ایئرلائنز پر پاکستانی فضائی حدود کا استعمال بند کرنے کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کی فضائی حدود کا استعمال ترک کردیا۔قومی ایئر لائن …

Read More »

وفاقی حکومت میں کتنی خواتین ملازمت کرتی ہیں؟ ڈیٹا سامنے آ گیا

اسلام آ باد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت میں کتنی خواتین ملازمت کرتی ہیں ؟ ڈیٹا سامنے آ گیا۔ جنگ ویب سائٹ کے مطابق وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں اور وفاقی محکموں میں کل 30294خواتین ملازمت کر رہی ہیں۔ ان میں سے 23771خواتین گریڈ ایک سے سولہ میں فرائض انجام دے رہی ہیں جبکہ 6523خواتین گریڈ 17 سے22 کے عہدوں پر فائز ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ …

Read More »

سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات میں زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زیرزمین 185کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ یاد رہے …

Read More »

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے یکم تا 7 مئی کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پرایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے یکم تا 7 مئی کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پرایڈوائزری جاری کردی۔ جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 30 اپریل سے مغربی سسٹم بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، جس کے باعث خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی پنجاب، وسطی پنجاب اور جموں و کشمیر ، …

Read More »

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرارہے ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ شنجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کا کہنا ہے …

Read More »