پاکستان

حکومت پنجاب کا صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج)حکومت پنجاب نے تمام صوبائی تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تعطیلات کا آغاز 28 مئی سے ہو گا، اسکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی کر دی ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی،شہری اشبا کامران نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں وزارت قانون، الیکشن کمیشن اور بلاول بھٹو کو فریق بنایا گیاہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز …

Read More »

9 مئی ایف آئی آرز کا معاملہ: سپریم کورٹ نے فواد چودھری کا کیس دوبارہ ہائیکورٹ بھجوا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف 9 مئی کی ایف آئی آرز یکجا کرنے کا معاملہ واپس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے فواد چودھری …

Read More »

ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ شیئر کرنے کا مقدمہ ،صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف پوسٹ شیئر کرنے کا مقدمہ میں صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا مقدمہ میں صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے صنم جاوید کی …

Read More »

رجب بٹ نے بیوی سے ناروا سلوک کے الزامات پر وضاحت پیش کردی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے صفِ اول کے ڈیجیٹل تخلیق کار، رجب بٹ، جو یوٹیوب پر 6.77 ملین سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 1.9 ملین فالوورز کے ساتھ سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے ہیں، ایک بار پھر عوامی تنقید کی زد میں آ گئے ہیں اور اپنی اہلیہ ایمن رجب کے ساتھ رویے پر بڑھتی ہوئی عوامی ناپسندیدگی ہے۔ رجب، جو اپنی …

Read More »

گرمی کی شدت میں اضافہ، وزیر تعلیم پنجاب کا گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم بیان

لاہور(پاکستان امیج)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں جلد دینے پرمشاورت جاری ہے،چھٹیوں کا حتمی فیصلہ 3سے 4دن میں ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب کاکہناتھا کہ فی الحال گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخ یکم جون ہی ہے،لرننگ لاسز پورے کرنے کی کوشش …

Read More »

26 نومبر احتجاج کیسز: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 جون تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر 29 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ بشریٰ …

Read More »

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں برطانیہ کے مثبت اور مدبرانہ کردار کو سراہا، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون، تعلیم، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور …

Read More »

نائب وزیراعظم کا دورہ؛ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات میں نئی پیش رفت متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ چینی اعلیٰ حکام کے ساتھ اہم نشستیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران اسحاق ڈار اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے اور ساتھ ہی چین …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ سے کروڑوں کی منشیات دبئی اسمگل کرنے والا مسافر گرفتار

راولپنڈی(پاکستان امیج)ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی معاملات کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے …

Read More »