پاکستان

موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج)موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، وزارت خزانہ نے کہا کہ موبائل کمپنیوں نے 9 ماہ میں مجموعی طور پر 84 ارب 24 کروڑ 90 لاکھ روپے ٹیکس اکٹھا کیا، موبائل کمپنیوں کی جانب اکٹھا کیا گیا ٹیکس قومی خزانے میں جمع کروایا …

Read More »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا ہے جسے مئی 2025کے بلوں کے ذریعے صارفین کو …

Read More »

بھارت کا 6، 7مئی کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملہ؛ 40 شہری اور 11 جوان بھی وطن پر قربان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بھارتی مسلح افواج نے 6 اور 7 مئی 2025 کی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، جس میں پاک فوج کے 11 جوان اور خواتین و بچوں سمیت 40 شہری شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 40 بے گناہ شہری شہید …

Read More »

بھارت کا میڈیا پاکستان کی جانب سے ڈرونز کی خلاف ورزی کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلانے لگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرونز کے ذریعے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دیے گئے ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے ان خبروں کو بھارتی میڈیا کی من گھڑت مہم قرار دیا ہے جس کا مقصد حقائق کو مسخ کرنا اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنا …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور علیمہ خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عددالت نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے رؤف حسن کا نام ای …

Read More »

فوجی قیادت نے جو کہا وہ کردکھایا،آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے منہ توڑ جواب دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج کی قیادت نے جو کہا وہ کر دکھایا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کو آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے منہ توڑ جواب دے کر دکھایا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی …

Read More »

اگر بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشتگردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے کشمیر ، دہشتگردی اور پانی سے متعلق بات ہوگی جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔ نجی چینلسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین میجر پوائنٹس ہیں، کشمیر، دہشتگردی اور پانی، …

Read More »

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ کچھ دیر کے لیے ملتوی ہو گیا ہے۔ تاہم باقاعدہ رابطہ شام کو ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او میجر جنرل کاشف عبداللہ اور بھارتی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی رابطہ کریں گے۔ جس کے بعد بحریہ اور فضائیہ کے ڈی …

Read More »

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران ملاجلا رحجان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق 8مئی کوختم ہونے والے ہفتے ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1417روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.47فیصدکم ہے،پیوستہ ہفتے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت1423روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ اس کے برعکس 8مئی کوختم ہونے والے ہفتے ملک کے …

Read More »

“کراچی میں موت کا ننگا ناچ” بھارتی میڈیا کا مذاق اڑاتے پاکستانیوں کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج)بھارتی قیادت کی طرح ان کے میڈیا نے بھی پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے دوران اپنی عوام بے وقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی اور یہ بھی دعویٰ کیا کہ انڈین افواج پاکستان میں داخل ہوگئی ہیں اور موت کے بادل پاکستانیوں پر منڈلا رہے ہیں حالانکہ پاکستان کی افواج نے ہی بھارت کوناکوں چنے چبوائے ہیں جس …

Read More »