پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 3 سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کر دی

پشاور(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے دینی مدارس کے لیے گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ گرانٹ کی منظوری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دی گئی، دینی مدارس کے …

Read More »

نظام کی بہتری کے لیے 26 ویں ترمیم کی گئی، ضرورت ہوئی تو مزید قانون سازی کریں گے، وزیر قانون

لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم اسٹرکچرل ریفارم ہے جو نظام کی بہتری کے لیے کی گئی،علم غیب کسی کے پاس نہیں ہے، ضرورت کے تحت کل کو اگر کوئی چیز کرنا پڑی تو تمام اتحادی جماعتیں و پارلیمنٹ بیٹھ کر سوچیں گی۔ شنجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا

کراچی (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی فراہمی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے ہیں تاکہ ان کی پوری نسل ترقی کرسکے۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام میں دورے کے دوران نابینا بچوں …

Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا،جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں چھوٹے سائز کے اولے گرے ہیں،بارش سے جڑواں شہروں میں گرمی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل

راولپنڈی(پاکستان امیج ) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان جیل کے مطابق عالیہ حمزہ کوہفتے کواسلام آبادکی مقامی عدالت میں پیش کیاگیا تھا جہاں …

Read More »

سکردو کا فلائٹ آپریشن بحال، گلگت کی آج بھی 4 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (پاکستان امیج )شدید موسمی خرابی کی وجہ سے گزشتہ روز سے تعطل کا شکار سکردو کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا جبکہ گلگت کی 4 پروازیں آج بھی منسوخ ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے فلائٹ شیڈول کے حوالے سے بتایا کہ لاہور سے گلگت کے لئے قومی ایئر کی 2 پروازیں جبکہ اسلام آباد …

Read More »

ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس کتنی ہوگی؟جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی شہری بطور سیاح ملائیشیا جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنے کے پابند ہیں کیونکہ اس کے بغیر ایئرپورٹ پہنچنے کی صورت میں ملک بدر کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ملائیشیا دنیا میں ایک مقبول سیاحتی مقام کے طور پر ابھرا ہے کیونکہ یہ ہلچل مچانے والے شہروں، ساحلوں، سرسبز بارشوں …

Read More »

رانا ثناءاللہ کا شرجیل میمن سے رابطہ، کینال مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کا ملاقات کرکے کینال مسئلے کو بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ شنجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق راناثناء اللہ نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے فون پر …

Read More »

فلمی صنعت کی بحالی؛ وزیراعلیٰ پنجاب نے امدادی رقوم کی فراہمی کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فلمی صنعت کی بحالی کے حوالے سے فلموں کی تیاری کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کمیٹی کی کنوینر ہوں گی۔ شنجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے پہلے فلم …

Read More »

پی ٹی آئی دہشتگردوں کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے،جرگے کاخواہ مخواہ واویلا کیا جارہا ہے: طلال چودھری

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) دہشتگردوں کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے، پختونخوا حکومت دہشتگردی پرقابو پانے کے بجائے جرگے سے متعلق واویلا کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھاکہ ملکی سکیورٹی صورتحال …

Read More »