ہنگو( پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ آپ ایف آئی آر کاٹیں، ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہوں گے، آپ کے اور عوام کے درمیان فاصلے تب ہی کم ہوں گے جب عمران خان آئے گا اور آپ کے حق میں بات …
Read More »پاکستان
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف مقامات پرتیزہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد،کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے مختلف مقامات پر تیزہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرمقامات پر تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہوائو ں کے ساتھ بارش …
Read More »سی این این کے صحافی نک رابرٹسن کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی فالس فلیگ کا پردہ چاک
اسلا م آباد (پاکستان امیج ) امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے سینئر بین الاقوامی سفارتی ایڈیٹر نک رابرٹسن نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) کے قریب واقع سرجیوار گائوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے دو شہریوں کے اہلخانہ اور عینی شاہدین سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق نک …
Read More »بنوں ، ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
بنوں(پاکستان امیج )خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے غونڈیری میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ۔ایف سی اہلکاروں نے بھرپور جواب دیا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا شدید تبادلہ کئی منٹ تک جاری رہا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایف …
Read More »پاکستان کی بہادر مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، محسن نقوی
مسقط(پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، امن ہماری خواہش ہے لیکن اسے کمزوری سمجھنے والے غلط فہمی کا شکار ہیں،انہوں نے عمان پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش کی ہے ۔وزیر داخلہ نے اپنے …
Read More »2019 میں بھارتی پائلٹ کو چائے پلائی، اب ایسا کچھ ہوا تو بھرپور جواب دینگے: وزیر اطلاعات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 2019 میں بھارت کے 2 جہازگرائے اور پائلٹ کو چائے پلاکر واپس بھیجا لہٰذا بھارت اگر دوبارہ ایسا کچھ کرے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام سچویشن روم سپیشل میں گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پہلگام …
Read More »پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لوئیر دیر(پاکستان امیج)تحصیل خال میں پی ٹی آئی رہنما اکبر سید نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل خال کے علاقے طورمنگ 1 شیکولئی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور مقامی رہنما اکبر سید، ریحان، فھیم خان، یاسر خان،حنیف اللہ، احمد شاہ، شاہ ولی …
Read More »پاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان نے الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق الفتح میزائل 120کلومیٹر تک زمین سے زمین پر 120کلومیٹر تک مارگرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read More »بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے: صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مابق ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہمیت کے امور اور پہلگام …
Read More »پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کیخلاف ہم متحد، فوج کیساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کے خلاف ہم متحد ہیں، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی واضح …
Read More »
Pakistan Image