پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس، سرکاری گواہ پیش نہ ہونے کی وجہ سے جیل ٹرائل ٹل گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج )سانحہ نومئی ،جی ایچ کیو حملہ کیس میں سرکاری گواہ پیش نہ ہونے کی وجہ سے جیل ٹرائل ٹل گیا، 3 مقدمات میں 19 اپریل کو ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی جب کہ دیگر 10 مقدمات میں کے چالان عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کے معاملات دراصل کون دیکھتا ہے؟ شیر افضل مروت نے بھانڈا پھوڑ دیا

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران سے ملاقات کے معاملات سلمان اکرم راجہ گروپ دیکھتا ہے، گروپ چاہتا ہے وہی لوگ عمران خان سے ملیں جنہیں یہ رسائی دیں۔ آج نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا …

Read More »

پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ اربوں روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر امریکی خاتون کے اغوا اور قتل کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں عدالت نے مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب …

Read More »

امریکی ٹیرف کے اثرات یورپی کرنسی پر بھی نمودار، پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو اچانک مہنگا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو 8 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد قیمت فروخت 320 روپے ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق امریکی ٹیرف کے اثرات یورپی کرنسی پر بھی نمودار ہوگئے، پاکستان میں یورو کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد یورو کی قیمت فروخت 320 روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ روز یورو کی …

Read More »

بیلا روس کے صدر کا وزیراعظم اور نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ، غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار

اسلام آباد(پاکستان امیج)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم نے پُرتپاک استقبال کرنے پر بیلاروس کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے …

Read More »

وزیرخزانہ نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے جب کہ حکومت کی جانب سے بجلی مزید سستی کرنے کی نوید بھی سنائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی ہے۔ میڈیا سے …

Read More »

تیمرگرہ میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ حفیظ اللہ سمیت 2خوارج ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)لوئر دیر کے علاقہ تیمر گرہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حفیظ اللہ سمیت 2خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 10اور11اپریل کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،لوئر دیر کے علاقہ تیمر گرہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز نے …

Read More »

خاتون مسافر کی طبیعت خراب، دبئی سے ڈھاکا جانیوالے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (پاکستان امیج )دبئی سے ڈھاکا کی پرواز میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایف زیڈ 501 دبئی سے ڈھاکا جارہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں …

Read More »

مشال خان نے اتفاق سے اداکاری میں آنے سے لے کر محبت تک کی روداد سنا دی

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ مشال خان نے اتفاق سے اداکاری میں آنے سے لے کر محبت تک کی روداد سنا دی۔ حال ہی ایک انٹرویو کے دوران مشال نے انکشاف کیا کہ میرے خاندان کے زیادہ تر افراد بیرونِ ملک مقیم ہیں اور میں خود بھی اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جا چکی ہوں، تاہم میرا دل پاکستان …

Read More »

کاروبار فنانس کیلئے 80ہزار قرض کی درخواستیں منظور

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آسان کاروبارفنانس اور آسان کاروبار کارڈ اسکیم کو آسان تر بنانے کی ہدایت کردی۔ شوزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈ اسکیم کو آسان تر بنانے کی ہدایت …

Read More »