اسلام آباد(پاکستان امیج)قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے سینیٹ میں پہلگام واقعے کے بعد کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ متفقہ قرارداد کو منظور کرنا ہمارا فرض تھا اور موجودہ حالات میں پوری قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ہمارے قائد نے واضح طور پر کہا کہ میری جان سے زیادہ وطن عزیز اہم ہے۔ …
Read More »پاکستان
ہمارے نظریاتی اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن پاکستان کی سالمیت سب سے مقدم ہے، سینیٹر ایمل ولی خان
پشاور(پاکستان امیج)سینیٹر ایمل ولی خان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے بھارت کو دیے گئے مؤثر اور منہ توڑ جواب کی بھرپور حمایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی وطن کی بات ہوگی، ہم حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے تمام شہری ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے متحد ہیں، …
Read More »پنجاب حکومت کا زکوٰۃ کے مستحق طلباء کے لیے 10 ہزار ای بائیکس مفت فراہم کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے زکوٰۃ کے مستحق طلباء کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 10,000 الیکٹرک بائیکس مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی اقبال نصراللہ نے کی۔ اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی، ایم پی اے ملک …
Read More »پاکستانی فضائیہ بمقابلہ بھارتی فضائیہ: صلاحیت، ٹیکنالوجی اور حکمت عملی کا موازنہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)22 اپریل 2025 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے حملے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بھارتی نیوی،انٹیلیجنس ایجنسیز کے اہلکار اور سیاح شامل تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ (TRF) نے قبول کی، جس نے دعویٰ کیا …
Read More »مزید 4804 افغان باشندوں کو واپس بھیج دیا گیا، مجموعی تعداد ایک ملین تک پہنچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں مقیم غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ان افراد کو ملک چھوڑنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق 24 اپریل کو مزید 4 ہزار 804 زائد غیر …
Read More »بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیرمنطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں،صدر مملکت
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے، پوری قوم سلامتی کمیٹی کے فیصلوں اور اقدامات کے ساتھ کھڑی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات …
Read More »کے پی حکومت کا سولرائزیشن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں توانائی کے مسائل پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھا لیے گئے، سولرائزیشن کا گزشتہ سالوں سے رکا ہوا منصوبہ فوری طور پر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی سرکاری عمارتوں پر سولر لگانے کے فیصلے پر عملی اقدامات شروع کر دیئے گئے، …
Read More »مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مرغی کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 339 روپے کلو اور پرچون ریٹ 353 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح گزشتہ روز کی نسبت مرغی کے فی کلونرخ …
Read More »والدین کیلئے خوشخبری: سکولز کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی ہدایت
پشاور(پاکستان امیج)پشاورمیں پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی واضح ہدایت جاری کر دی۔ اس حوالے سے اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے بہن بھائی کی فیس میں کم …
Read More »رجب بٹ نے پاکستان واپسی سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا
دبئی (پاکستان امیج) پاکستان کے معروف اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہیں، اس بار وجہ ہے اُنہوں نے وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔ دبئی میں قیام پذیر رجب بٹ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنی حالیہ زندگی، مستقبل کے منصوبوں اور پاکستان واپس آنے …
Read More »
Pakistan Image