پاکستان

نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات ہونے والے میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کردیا، میجر جنرل فیصل نصیر کو تین سال کے لیے نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کیے گئے مختلف نوٹی فکیشنز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روز کے لیے کمی کردی تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نظرثانی کے لیے جاری …

Read More »

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلیے خاص ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں تاہم وہاں جانے سے پہلے یہ ہدایات جان لیں۔ لاکھوں پاکستانی سعودی عرب میں بغرض ملازمت مقیم ہیں جب کہ ہزاروں اب بھی سعودی عرب میں ملازمت کے خواہاں ہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور جانے کے خواہشمند شہری پہلے یہ ہدایات جان لیں …

Read More »

اے ڈی بی کے نائب صدر سے ملاقات، وزیراعظم کا طویل مدتی معاشی تبدیلی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے نائب صدر ینگ منگ یانگ سے ملاقات میں طویل المدتی معاشی تبدیلی کے لیے پختہ حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے جنوبی، وسطی اور مغربی ایشیا کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا، …

Read More »

موجودہ سال بھیانک ترین سال ہوگا، فاتحہ پڑھنے کا وقت آگیا، خالد کھوکھر

لاہور (پاکستان امیج) مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ سال کاشتکار کے لیے بھیانک ترین سال ہوگا،اب زراعت پرفاتحہ پڑھنے کا وقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد کھوکھر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں زراعت کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار ہے، …

Read More »

میرے خلاف جو سازشیں کی گئیں بانی باہر آئیں گے تو اس کا حساب لوں گا، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جو سازشیں کی گئیں بانی باہر آئیں گے تو اس کا حساب لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام “الیونتھ آور” گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کے …

Read More »

ڈیفنس تشدد کیس میں ایس ایس پی فدا جانوری کو کلین چٹ مل گئی

کراچی (پاکستان امیج) ڈیفنس تشدد کیس میں ایس ایس پی فداجانوری کو کلین چٹ مل گئی اور سارا ملبہ اہلکار تیمور پر ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ پر دھاوے اور بھائی بہن پر تشدد کے ہائی پروفائل کیس میں ڈی آئی جی ساؤتھ کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں ایس …

Read More »

پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، پاکستانی بچوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں گوگل دفتر کے افتتاح کے موقع پر پاکستانی بچوں کے لیے اردو زبان میں آن لائن سیفٹی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی، ٹیکنالوجی، توانائی اور تعلیمی روابط کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ناظم الامور نے وزیراعظم شہباز …

Read More »

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بری

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ملزمہ نتاشا کو منشیات کیس میں بری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سٹی کورٹ میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے منشیات سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا ہے۔ یہ کیس اگست 2024 میں پیش …

Read More »

آئی ایم ایف شرط، جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا اور قیمتوں کا فارمولہ مارکیٹ سے منسلک کرنیکی تجویز پیش کی گئی۔ اجلاس میں ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے جھٹکوں سے …

Read More »