پاکستان

پاکستان میں Chery Q EV کی زبردست انٹری، قیمت اور بکنگ کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے ، چیری کیو ای وی پاکستان کی مارکیٹ میں قدم رکھنے جارہی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی اسے صرف ایک الیکٹرک کار کے طور پر نہیں بلکہ روزمرہ شہری سفر کے لیے ایک عملی اور کم خرچ آپشن کے طور پر پیش کرنے کی …

Read More »

7 ستمبر 1965 کو کیا ہوا تھا؟ آج یومِ فضائیہ کیوں منایا جاتا ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی جنگ کے دوران پاکستان ایئر فورس کے پائلٹس کی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن کے دفاع کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں منسوب ہے ہر سال اس موقع پر شہدائے فضائیہ اور ان ہوا بازوں کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔ اور اس دن پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے دشمن کے …

Read More »

باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر میں ہولناک تصادم! 7 افراد جاں بحق، 60 زخمی

رحیم یار خان (پاکستان امیج)رحیم یار خان میں سردار گڑھ کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر کے درمیان پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی خاندانوں کو سوگوار کر دیا۔ افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں اور ضلعی …

Read More »

الیکٹرک گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر، شیاؤمی کی نئی ’ڈریگن اسکیل‘ بیٹری نے حیران کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکٹرک گاڑیوں میں بیٹری میں آگ لگنا صارفین کیلئے تشویشناک معاملات میں سے ایک ہے لیکن اب شیاومی نے اس خدشے سے نمٹنے کے لیے ایسا اعلان کیا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے کیونکہ کمپنی نے نئی ڈریگن سیکل ای وی بیٹری غیرمعمولی لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ متعارف کرادی ہے ۔ اگر ڈریگن …

Read More »

یوم دفاع پر مسلح افواج کا شہدا کو خراج عقیدت، ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف نیول اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف ایئر اسٹاف، جنرل سید عامر رضا، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ اور پاک فوج سمیت مسلح افواج پاکستان نے 61ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر پاکستان کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہدا …

Read More »

بجلی کا بل اچانک بڑھ گیا ؟ میٹر بدلوانے سے پہلے یہ کام ضرور کرلیں

لاہور(پاکستان امیج )اگر گھر میں بجلی کا استعمال معمول کے مطابق ہے لیکن اس کے باوجود بھی بجلی کا بل زیادہ ہی آ رہا ہے اور میٹر کی ریڈ لائٹ تیز چمک رہی ہے تو لوگ اکثر فوراً میٹر بدلوانے کے بارے میں سوچتے ہیں تاہم میٹر کو خراب سمجھنے سے پہلے گھر کی وائرنگ بھی ضرور چیک کروانی چاہیے۔ …

Read More »

لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں، حماد اطہر 9 مئی …

Read More »

چھ ستمبر 1965 کی شام پاک فضائیہ بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی

لاہور(پاکستان امیج)سن 1965، 6 ستمبر کی شام پاک فضائیہ کے شیر دل اسکواڈرن نے بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر تاریخ ساز حملہ کرکے دشمن کی فضائی طاقت کو شدید نقصان پہنچایا۔ پاک فضائیہ کے اسکواڈرن نمبر 19 نے صرف 23 منٹ کے برق رفتار حملے میں بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن نمبر 23 کو خاکستر کر ڈالا۔ پاک فضائیہ کے …

Read More »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تیزی,مارکیٹ کو ہلا دیا

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک موقع پر 2.9 فیصد تک بڑھ کر 4500 ڈالر فی اونس کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یہ تیزی تقریباً دو ہفتوں کے دوران ایک روز میں ہونے …

Read More »