اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے مالی سال 2026 میں ماہی مصنوعات کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے دنیا بھر میں تقریباً 57 کروڑ ڈالر مالیت کی مصنوعات فروخت کردیں۔ میرین فشریز ڈپارٹمنٹ کے مطابق پاکستانی ماہی مصنوعات کی عالمی مارکیٹ میں بڑھتی پذیرائی اور یورپی یونین کی مارکیٹ تک رسائی نے برآمدات میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا۔ …
Read More »پاکستان
اے آئی کا نیا ماڈل جی پی ٹی 6 آسٹرا آگیا، اب پیچیدہ کام بھی خود انجام دے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت کا ماڈل جی پی ٹی 6 آسٹرا متعارف کرا دیا، جسے کمپنی نے پیچیدہ اور کئی مراحل پر مشتمل کام انجام دینے کے لیے اب تک کا سب سے قابل ماڈل قرار دیا ہے۔ اوپن اے آئی کے مطابق جی پی ٹی 6 آسٹرا کمپیوٹر استعمال، ویب براؤزنگ، سافٹ …
Read More »’ای بائیک اسکیم‘، طلبہ کے لیے مفت ڈرائیونگ سکھانے کے لیے ٹریننگ سینٹرز قائم
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ کی ’ای بائیکس سکیم‘ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے لاہور ٹریفک پولیس نے طلبہ و طالبات کے لیے 5 نئے سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور لائسنس سینٹرز میں الگ کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد نوجوانوں بالخصوص طالبات کو مفت ڈرائیونگ سکھا کر انہیں سفری سہولیات میں خود مختار اور عملی زندگی میں بااعتماد بنانا …
Read More »اچانک پیسوں کی ضرورت؟ ایزی پیسہ نے آسان راستہ بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایزی پیسہ صارفین کے لیے مختصر مدت میں مالی ضرورت پوری کرنے کے لیے قرض کی سہولت ایک بار پھر عوامی دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے ایزی پیسہ کی حالیہ تشہیری معلومات کے مطابق اہل صارفین کو 30 ہزار روپے تک کا قرض حاصل کرنے کی سہولت دی جارہی ہے جبکہ رقم ایپ کے ذریعے حاصل کی …
Read More »بینک سے گاڑی لینے کے لیے کتنی تنخواہ ضروری؟ نئی فنانسنگ شرائط آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)گاڑی خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بینک فنانسنگ ایک اہم راستہ ہے لیکن اکثر شہری یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کتنی ماہانہ تنخواہ ہو تو بینک سے گاڑی فنانس کرائی جاسکتی ہے؟ 2026 میں مختلف بینکوں کی موجودہ شرائط کا جائزہ لیا جائے تو کم از کم آمدن کی شرط ہر ادارے میں مختلف ہے …
Read More »پاکستان کے پاس کتنے ڈالر رہ گئے؟ زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادوشمار سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 52 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک …
Read More »کراچی میں بوندا باندی کا امکان، درجہ حرارت 33 ڈگری تک رہنے کی توقع
کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے آئندہ تین روز کے دوران شہر کے موسم سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین روز کے دوران مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کے باعث صبح اور رات کے اوقات میں ہلکی بوندا …
Read More »پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون کی پاسداری ہر طبقے پر یقینی بنانے کی کوشش کی، تاہم قانون دوسروں پر لاگو ہو تو خوشی ہوتی ہے لیکن خود عملدرآمد کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ مریم …
Read More »محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق 5 ستمبر تک بالائی علاقوں …
Read More »پیٹرولیم پر لیوی کی مد میں عوام سے ریکارڈ وصولی، شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہوگئے جس میں شہری ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنےجب کہ بھاری لیوی کا بوجھ بردداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے، ایک لیٹر ڈیزل 233 روپے اور …
Read More »
Pakistan Image