پاکستان

لاہوریوں کو مضر صحت مرغیاں کھانے سے بچا لیا گیا،بڑی کھیپ تلف

لاہور(پاکستان امیج) لاہوریوں کو مضر صحت مرغیاں کھانے سے بچا لیا گیا،بڑی کھیپ تلف کر دی گئی ۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹاسک فورس نے ٹولنٹن مارکیٹ میں آپریشن کے دوران 3ہزار 600کلو بیمار مضر صحت مرغیاں اور مضر صحت گوشت تلف کر کے بھاری جرمانہ عائد کر دیا جبکہ جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر …

Read More »

عمران خان اب کبھی دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم نہیں بن سکتے،سابق چیئرمین ایف بی آر نے بانی پی ٹی آئی کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ عمران خان اب کبھی دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ایک انٹرویو میں شبر زیدی نے کہا کہ عمران خان کا ٹیمپرمنٹ وزیر اعظم والا نہیں اور یہ ان کے لیے نقصان دہ بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اب کبھی دوبارہ پاکستان …

Read More »

ڈسکہ ، شادی والے دن دولہے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

ڈسکہ (پاکستان امیج )ڈسکہ میں شادی والے دن دولہے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔تفصیل کے مطابق ڈسکہ کے علاقے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی خوشیاں چند لمحوں میں غم میں بدل گئیں۔ منڈ گائوں میں دولہے کو سسرال میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ افسوس ناک واقعہ تھانہ ستراہ کے علاقے منڈ میں پیش آیا، جہاں …

Read More »

پشاور میں شوہر نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو ناجائز تعلقات کے شبے پر قتل کر دیا

پشاور (پاکستان امیج )خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ایک ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دہرے قتل کی واردات پبی کے علاقے جلوزئی میں پیش آئی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائیرنگ کر کے …

Read More »

پی ٹی آئی میں اختلافات میں دن بدن اضافہ، عمران خان سے ملنے کی دیر ہے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا: شیر افضل مروت

پشاور(پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مرو ت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے۔ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی میں اختلافات …

Read More »

پاکستان نے انٹرنیٹ کمپنی سٹارلنک کو فوری لائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عارضی رجسٹریشن کی بنیادپراسٹارلنک کوفوری لائسنس جاری نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسٹارلنک پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلائسنس کا اجرا مزید تاخیرکاشکار ہے ،لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط ہے۔پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈنے21مارچ کواسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن کی تھی،پی ایس اےآربی مستقل …

Read More »

حج آپریشن شروع ، پہلی پرواز اسلام آباد سے 428 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا، پہلی پرواز 428 عازمین حج کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیواز کے مطابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے عازمین حج کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر الوداع کیا، قومی ائیر لائن تقریباً 35 …

Read More »

بشری بی بی کو جیل میں کتنی سہولیات میسر؟ رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہورـ(پاکستان امیج)گزشتہ روز ایک بار پھر گرفتار کی گئیں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو لاہور پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا۔ رپورٹ کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے گزشتہ روز حراست لیا تھا اور دونوں میاں بیوی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا، کوٹ لکھپت جیل کے …

Read More »

سپریم کورٹ پاکستان کی پہلی خاتون جج کا بڑا اعزاز، یونیورسٹی آف لندن نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی۔ جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل 2025 کو اعزاز سے نوازا گیا، برطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو زبردست …

Read More »