اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عارضی رجسٹریشن کی بنیادپراسٹارلنک کوفوری لائسنس جاری نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسٹارلنک پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلائسنس کا اجرا مزید تاخیرکاشکار ہے ،لائسنس کا اجرا پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط ہے۔پاکستان اسپیس ایکٹویٹیزریگولیٹری بورڈنے21مارچ کواسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن کی تھی،پی ایس اےآربی مستقل رجسٹریشن کیلئیتکنیکی اورریگولیٹری معاملات طیکرنیمیں مصروف ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہیکہ پی ٹی اے پی ایس اے آربی کے ساتھ مستقل رجسٹریشن کا انتظار کریگا،اسٹارلنک کو لائسنس کے اجرا کے لیے تمام قانونی تقاضیپورا کرنا ہوں گے۔اسٹارلنک پاکستان میں سروسز کے آغاز کے لییلائسنس کے اجرا کا منتظر ہیاسٹارلنک ذرائع کا کہنا ہیکہ لائسنس کیاجرامیں تاخیر پرحکومت پاکستان اور پی ٹی اے ہی بہتر بتا سکتی ہے، مستقل رجسٹریشن کیسے ممکن ہوگی یہ بھی حکومت ہی بتا سکتی ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image