پاکستان

لاہور ہائیکورٹ ؛سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار وکیل نے کہاکہ …

Read More »

ڈکی بھائی کیخلاف سٹیرنگ پر ٹانگیں رکھ کر گاڑی چلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

لاہور (پاکستان امیج )نیشنل ہائی وے پر بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں جسٹس شہباز رضوی نے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست منظور …

Read More »

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز طلب کیا گیا ہے، جس میں شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا، جس میں آئندہ 2 ماہ کے …

Read More »

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا

کراچی(پاکستان امیج)بہن پر تشدد کرنے پر نالاں سالے نے ڈنڈے برسا کر اپنے بہنوئی کو جان سے مار دیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب جھگڑے کے دوران سالے نے ڈنڈوں کے وار سے بہنوئی کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کر دیا، جس کے بعد پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ شرافی گوٹھ کے …

Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ادھر 2 سے 5 مئی …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، …

Read More »

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی سکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

پشاور (پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور خردبرد کی رقم مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جیونیوز کے مطابق اس سکینڈل کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے, 50کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی: اسحاق ڈار کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ، خطے بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک بھارت کشیدگی بارے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا اور خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پرزور دیا، اسحاق ڈار نے برطانیہ ،چین، سعودی عرب، …

Read More »

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر برقرار، آئندہ24گھنٹوں میں بھی بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلا م آباد (پاکستان امیج) ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24گھنٹوں میں بھی بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 30اپریل تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔گزشتہ روز لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح یعنی 51 ڈگری …

Read More »

ہسپتالوں سے اجازت لئے بغیرغائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ہسپتالوں سے اجازت لیے بغیرغائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے متعلقہ ہسپتا ل رپورٹ کرنے کے بعد تنخواہ بحال کی جائے گی،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب کی جانب سے تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ …

Read More »