لاہور(پاکستان امیج)مصری شاہ کے علاقے میں شہری نے خودکوگولی مارکرزخمی کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گولی وقارکی ٹانگ پرلگی جس کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی وقارنے فائرنگ کاالزام اپنے سسرپرلگادیا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ وقار منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،وقارکے خلاف بیوی پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے، زخمی کوکوٹ خواجہ …
Read More »پاکستان
پتوکی میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی نو عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی
قصور( پاکستان امیج)پتوکی میں اینٹوں کے بھٹے پرکام کرنے والی16سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آرکے مطابق ملزم وارث زبردستی لڑکی کوگھرلے گیا اورزیادتی کی.والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ایف آئی آر کے متن میں بیان کیا گیا کہ اوباش نوجوان نے بھٹہ پر …
Read More »پاکستان سے 379 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرزاور 864 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی طورخم کے راستے وطن وا پسی
پشاور (پاکستان امیج ) طورخم بارڈر سے افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق گزشتہ روز 379 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرزاور 864 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو طورخم کے راستے وطن واپس بھیجا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مرحلے کے تحت اب تک …
Read More »شہری خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ لازمی منسوخ کرائیں،ترجمان نادرا کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج )نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شہریوں کو اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ نادرا سے لازما منسوخ کرانے کی ہدایت کی ہے ۔نادراترجمان کے مطابق اگر کسی شہری کی وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ہو چکا ہے لیکن نادرا سے شناختی کارڈ منسوخ نہیں کرایا تو اس شہری کے والدین، شریک حیات …
Read More »زرعی ترقیاتی بینک کی دسمبر 2025 تک نجکاری،ملازمین پریشانی کا شکار
اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت نے زرعی ترقیاتی بینک کی دسمبر تک نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نجکاری کے عمل سے بینک کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے، 174 ملازمین نے استعفی دے دیا ہے اور متوقع نجکاری کے باعث ادارے کے 7ہزار229 ملازمین کا مستقبل غیریقینی کا شکار ہے۔ صارفین اور ڈیفالٹرزسے 58 ارب روپے کی وصولی چیلنج …
Read More »عمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں8مئی کو سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹسز جاری
جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت 7 مئی کو ہو گی اسلام آباد(پاکستان امیج )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی، کمیشن کی جانب سے فریقین کو نوٹسز بھی بھجوا دیئے گئے ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت 8 مئی کو …
Read More »بھارت کو سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر نوٹس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔انڈس کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا، سفارتی ذرائع سے …
Read More »پشاور،پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
پشاور (پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ارمڑ میں واقع پولیس چوکی پر علی الصبح نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں چوکی کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق حملہ صبح 6 بجے کیا گیا، …
Read More »فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے،جمہوریت کے دعویدار ملک میں آزادی اظہارِ رائے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ …
Read More »میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہورڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز شریف نے سینئر وزیر اور چیف سیکرٹری کو لاہور ڈویلپمنٹ کی …
Read More »
Pakistan Image